زحل کے گرد موجود حسین حلقے زیادہ عرصہ نہیں رہیں گے
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے نظامِ شمسی کے سیارہ زحل کو اس کے گرد موجود خوبصورت چھلے اسے منفرد بناتے ہیں، لیکن ہم یہ نظارہ زیادہ عرصے تک دیکھ کرمحظوظ نہیں ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ زحل کے گرد موجود چھلے آہستہ آہستہ تحلیل ہورہے ہیں اورآئندہ دس… Continue 23reading زحل کے گرد موجود حسین حلقے زیادہ عرصہ نہیں رہیں گے







































