2018 میں سامنے آنے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔ ہر سال ہی اس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں اور 2018 میں بھی ایسے ہی متعدد اضافے ہوئے۔ جن میں سے کچھ فیچرز دیگر کے مقابلے میں زیادہ… Continue 23reading 2018 میں سامنے آنے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز







































