دنیا کا پہلا 12 جی بی ریم والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا
چین (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ چند ہفتوں میں کئی اینڈرائیڈ فلیگ شپ فونز 10 جی بی ریم کے ساتھ متعارف ہونے والے ہیں خصوصاً چینی کمپنیاں شیاﺅمی اور ون پلس ایسی ڈیوائسز پیش کرنے والی ہیں۔ مگر ان کو بھول جائیں دنیا کا پہلا 12 جی بی ریم والا اسمارٹ فون اب متعارف کرا دیا گیا ہے۔… Continue 23reading دنیا کا پہلا 12 جی بی ریم والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا