جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سپر بلڈ مون کب دکھائی دیگا؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ کااعلان کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ماہرین فلکیات کے مطابق سال نو کے پہلے ماہ میں چاند گرہن دکھائی دے گا جو سپر بلڈ مون ہوگا۔سپر بلڈ مون آئندہ ماہ 20 جنوری کو ہوگا اس دن چاند زنگ آلود اور سرخ مٹی کی رنگت والا دکھائی دے گا۔ سپر بلڈ مون برطانیہ کے مختلف ممالک میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت ایشیا کے چند ممالک میں دکھائی نہیں دے گا۔یہ ایک مکمل

چاند گرہن ہوگا اور اس دوران چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہوگا جسے ماہرین فلکیات نے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے، لیکن اگر چاند کو مکمل گرہن لگ جائے اور وہ مخصوص زاویے سے آنے والی روشنی کی وجہ سے سرخی مائل رنگ اختیار کر لے تو اسے ‘بلڈ مون’ کہا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…