بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کمسن تخلیق کاروں کی دنیا بدل دینے والی ایجادات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

کمسن تخلیق کاروں کی دنیا بدل دینے والی ایجادات

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا سائنس و ٹیکنالوجی میں بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ خلا کی تسخیر سے لے کر انسانی زندگی بچانے تک مختلف ایجادات کی جارہی ہیں جن میں ایسی ایجادات بھی شامل ہیں جو روز مرہ کے معمولات کو کم سے کم وقت میں انجام دینے میں مدد دے سکیں۔ ترقی یافتہ… Continue 23reading کمسن تخلیق کاروں کی دنیا بدل دینے والی ایجادات

سام سنگ نے اپنا نیا فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 متعارف کروا دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

سام سنگ نے اپنا نیا فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 متعارف کروا دیا

جنوبی کوریا،چین(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں سام سنگ نے اپنا پہلا فولڈ ایبل فون متعارف کروایا اور اب اس کمپنی نے اپنے فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 بھی پیش کردیا ہے۔ یہ سام سنگ کی اس فلپ فون سیریز کا حصہ ہے جو محدود ممالک جیسے جنوبی کوریا اور چین وغیرہ میں دستیاب ہوتے ہیں۔… Continue 23reading سام سنگ نے اپنا نیا فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 متعارف کروا دیا

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی،اس سیارے پر خلائی مخلوق موجودہے، ثبوت مل گئے،امریکی خلائی ادارے ناسانے تفصیلات جاری کردیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی،اس سیارے پر خلائی مخلوق موجودہے، ثبوت مل گئے،امریکی خلائی ادارے ناسانے تفصیلات جاری کردیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے دعویٰ کیا ہے کہ مریخ پر ایلین(خلائی مخلوق) موجود ہیں۔ ان کے قدموں کے نشان مل گئے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق ناسا کی جانب سے مختلف تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ مریخ کی سطح پر قدموں کے نشان موجود ہیں۔یہ… Continue 23reading سائنسدانوں کی بڑی کامیابی،اس سیارے پر خلائی مخلوق موجودہے، ثبوت مل گئے،امریکی خلائی ادارے ناسانے تفصیلات جاری کردیں

موبائل سے کنٹرول کرنے والا اسمارٹ جھولا متعارف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

موبائل سے کنٹرول کرنے والا اسمارٹ جھولا متعارف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کمپنی نے دنیائے تاریخ میں پہلی بار بچوں کا ایسا جھولا ‘smart cot‘ تیار کرلیا جسے آئی پیڈ سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کمپنی نے ماہرِ اطفال کی مدد سے چھوٹے بچوں کے لیے ایسا جھولا تیار کیاجسے والدین اپنے آئی پیڈ سے کنٹرول کرسکیں گے۔ کمپنی بابیک… Continue 23reading موبائل سے کنٹرول کرنے والا اسمارٹ جھولا متعارف

اسٹیفن ہاکنگ کی وہیل چیئر لاکھوں ڈالرز میں فروخت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسٹیفن ہاکنگ کی وہیل چیئر لاکھوں ڈالرز میں فروخت

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آنجہانی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کے زیراستعمال خود کار وہیل چیئر کو 10 لاکھ ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسٹیفن ہاکنگ کے مقالے اور زیراستعمال دیگر اشیا نیلامی کے لیے 8 نومبر کو پیش کی گئیں جس میں ایک شخص نے وہیل چیئر کی بولی لگا کر اُسے خریدا۔ آنجہانی… Continue 23reading اسٹیفن ہاکنگ کی وہیل چیئر لاکھوں ڈالرز میں فروخت

چینی ماہرین نے دنیا کا پہلا روبوٹ اینکر متعارف کرادیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی ماہرین نے دنیا کا پہلا روبوٹ اینکر متعارف کرادیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین نے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی روبوٹ اینکر متعارف کرادیا جس نے آزمائشی مرحلے کے دوران پیشہ وارانہ انداز سے خبریں پڑھ کر سب کو حیران کردیا۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ماہرین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی ایجاد کرتے ہوئےورچوئل نیوز اینکر پیش کیا… Continue 23reading چینی ماہرین نے دنیا کا پہلا روبوٹ اینکر متعارف کرادیا

اسمارٹ فونز کی بیٹری جلد ختم ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسمارٹ فونز کی بیٹری جلد ختم ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اپنے اسمارٹ فونز کی بیٹری بہت جلد ختم ہونے پر پریشان رہتے ہیں؟ تو اب گوگل نے اس کی پیچھے چھپی وجہ بتادی ہے۔ درحقیقت ڈارک موڈ بیٹری کی زندگی بچانے میں مدد دیتا ہے۔ جمعرات کو اینڈرائیڈ ڈیو کانفرنس کے دوران کمپنی نے تسلیم کیا کہ آپریٹنگ سسٹمز اور… Continue 23reading اسمارٹ فونز کی بیٹری جلد ختم ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی

گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایاجائیگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایاجائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایا جارہا ہے جس میں ایک نئے فیچر کے ذریعے صارفین کو ان ویب سائٹس کے بارے میں خبردار کیا جائے گا جو کہ ان کی مرضی کے بغیر پیڈ سبسکرائپشن کی کوشش کرتی ہیں۔ گوگل کے مطابق اس… Continue 23reading گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایاجائیگا

فیس بک ڈیڑھ کروڑ کے قریب دہشت گردانہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں کامیاب

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک ڈیڑھ کروڑ کے قریب دہشت گردانہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں کامیاب

نیویارک(این این آئی)فیس بک کو اکثر جعلی، نفرت انگیز اور دہشت گردی سے متعلق مواد پوسٹ ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم اب کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد دہشتگردی مواد پر مبنی پوسٹس ڈیلیٹ کرچکی ہے۔امریکی ٹی وی کے… Continue 23reading فیس بک ڈیڑھ کروڑ کے قریب دہشت گردانہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں کامیاب

Page 187 of 686
1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 686