ٹوئٹر خواتین کے لیے ’’خطرناک‘‘ ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ٹوئٹر پر خواتین کو دھمکانے اور ہراساں کیے جانے پر اسے خواتین کے لیے ’ خطرناک‘ جگہ قرار دے دیا۔ دی انڈی پینڈنٹ کے مطابق انسانی حقوق کی غیرسرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹوئٹر پرخواتین کو ہراساں کیے جانے سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ… Continue 23reading ٹوئٹر خواتین کے لیے ’’خطرناک‘‘ ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل











































