اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سام سنگ کا فولڈ ایبل فون گلیکسی ایف 2 دن کی دوری پر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

سام سنگ کا فولڈ ایبل فون گلیکسی ایف 2 دن کی دوری پر

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون گلیکسی ایف یا گلیکسی ایکس رواں ہفتے سامنے آرہا ہے اور اب کمپنی نے اس کی جانب اشارہ دے دیا ہے۔سام سنگ کی جانب سے اس فولڈ ایبل فون کی تیاری پر کئی برسوں سے کام کیا  جارہا ہے اور ہر سال ہی اسے متعارف… Continue 23reading سام سنگ کا فولڈ ایبل فون گلیکسی ایف 2 دن کی دوری پر

واٹس ایپ اسٹیکرز فیچرز کو کس طرح استعمال کریں؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

واٹس ایپ اسٹیکرز فیچرز کو کس طرح استعمال کریں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے ساتھ واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے اور اس میں اکثر دلچسپ فیچرز سامنے متعارف کرائے جاتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اسٹیکرز اپ ڈیٹ پیش کی تھی جو کہ اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر تمام صارفین کے… Continue 23reading واٹس ایپ اسٹیکرز فیچرز کو کس طرح استعمال کریں؟

خبردار!پرائیویسی میں مخل ہونے پرپانچ لاکھ درہم کا جرمانہ ہوسکتا ہے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

خبردار!پرائیویسی میں مخل ہونے پرپانچ لاکھ درہم کا جرمانہ ہوسکتا ہے

متحدہ عرب امارات (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات میں پبلک مقامات پر تصاویر کھینچنا یا ویڈیو بنانا آپ کو مشکلات میں مبتلا کرسکتا ہے ، یہاں تک کہ آپ کو پانچ لاکھ درہم تک جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی قانون کے تحت اگر آپ کسی بھی شخص کی… Continue 23reading خبردار!پرائیویسی میں مخل ہونے پرپانچ لاکھ درہم کا جرمانہ ہوسکتا ہے

ایلون مسک عمودی ٹیک آف کرنے والا طیارہ بنانے کے خواہشمند

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایلون مسک عمودی ٹیک آف کرنے والا طیارہ بنانے کے خواہشمند

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ ایسے سپرسونک طیارے میں سفر کرنا پسند کریں گے جو کہ کسی ہیلی کاپٹر کی طرح کسی بھی جگہ لینڈنگ یا ٹیک آف کی صلاحیت رکھتا ہو جبکہ اسے چلانے کے لیے روایتی ایندھن کی بجائے بجلی کی ضرورت ہو؟ اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنی کے بانی ایلون مسک اسی… Continue 23reading ایلون مسک عمودی ٹیک آف کرنے والا طیارہ بنانے کے خواہشمند

ایپل کا پہلا 5 جی آئی فون 2020 میں سامنے آئے گا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایپل کا پہلا 5 جی آئی فون 2020 میں سامنے آئے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون یا فونز 2019 میں سامنے آجائیں گے مگر یہ توقع نہ کریں کہ ایپل بھی اس دوڑ کا حصہ جلد بن جائے گی۔ ایک نئی رپورٹ میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایپل کا پہلا فائیو جی آئی فون 2020 سے پہلے متعارف نہیں… Continue 23reading ایپل کا پہلا 5 جی آئی فون 2020 میں سامنے آئے گا

عالمی ڈرون ریسنگ چمپیئن شپ : آسٹریلوی نوجوان کے نام

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

عالمی ڈرون ریسنگ چمپیئن شپ : آسٹریلوی نوجوان کے نام

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے 15 سالہ لڑکے روڈی براؤننگ نے ورلڈ ائر اسپورٹس فیڈریشن (ایف اے آئی) ڈرون ریسنگ ورلڈ چمپیئن شپ میں مجموعی طور پر کامیابی حاصل کر کے منفرد مقابلوں میں عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ چین کے شہر شینزن میں منعقدہ ایف اے آئی کے زیرانتظام مقابلے میں 120 سے… Continue 23reading عالمی ڈرون ریسنگ چمپیئن شپ : آسٹریلوی نوجوان کے نام

200ڈالر نہ دینے پر ہیکر نے معروف بلاگر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

200ڈالر نہ دینے پر ہیکر نے معروف بلاگر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

متحدہ عرب امارات (مانیٹرنگ ڈیسک)  ہیکر نے سائبر حملہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی معروف ٹریول بلاگر کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے بعد 200 ڈالر ادا نہ کرنے پر اسے ڈیلیٹ کردیا۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں ایک عرصے سے رہائش پذیر بلاگر ڈیلین ماریہ ڈی کوسٹا… Continue 23reading 200ڈالر نہ دینے پر ہیکر نے معروف بلاگر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا : پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون متعارف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا : پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون متعارف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی نے دنیا کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون متعارف کرواتے ہوئے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی تقریب کے دوران امریکا کی غیر معروف کمپنی ’رائل‘ نے ’فلیکس پائی‘ نامی اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹ کا امتزاج متعارف کروایا جو… Continue 23reading ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا : پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون متعارف

فلپائن میں قدیم ترین انسانوں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلپائن میں قدیم ترین انسانوں کی موجودگی کا انکشاف

فلپائن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ملک فلپائن میں انسان کی لاکھوں سال قبل موجودگی کا ثبوت ملا ہے جس نے مذکورہ علاقے میں انسانوں کی موجودگی کے بارے میں اب تک کے نظریات کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا۔ فلپائن کے شمالی جزیرے سے ملنے والی رکازیات سے اندازہ لگایا گیا کہ اس خطے میں… Continue 23reading فلپائن میں قدیم ترین انسانوں کی موجودگی کا انکشاف

Page 190 of 686
1 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 686