گوگل کی ایک اور میسجنگ ایپ دم توڑ گئی
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ، میسنجر اور اسنیپ چیٹ جیسی میسجنگ اپلیکشنز کو پیچھے چھوڑنے کی گوگل کی خواہش ایک بار پھر دم توڑ گئی اور اس کمپنی کی ایک اور میسجنگ ایپ دم توڑ گئی۔ جی ہاں گوگل نے اپنی میسجنگ ایپ ایلو کی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 2016 میں گوگل… Continue 23reading گوگل کی ایک اور میسجنگ ایپ دم توڑ گئی











































