او ایل ایکس کا نیا لوگو صارفین کو الجھن کا شکار کرنے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آن لائن اشتہارات کی ویب سائٹ او ایل ایکس نے لگ بھگ 12 سال بعد اپنی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرتے ہوئے لوگو، ایپ اور ویب سائٹ کو مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق دنیا بھر میں سے پاکستان پہلا ملک ہے جہاں او ایل ایکس نے اپنا نیا… Continue 23reading او ایل ایکس کا نیا لوگو صارفین کو الجھن کا شکار کرنے لگا