ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

واٹس ایپ، پیغامات ڈیلیٹ کرنے کا فیچر تبدیل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

واٹس ایپ، پیغامات ڈیلیٹ کرنے کا فیچر تبدیل

نیو یارک(آئی این پی)مشہور پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی،پیغام کو 13 گھنٹے 8 منٹ 16 سیکینڈ کے اندر ڈیلیٹ کیا جا سکے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پیغامات کی رسائی کی سب سے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نے… Continue 23reading واٹس ایپ، پیغامات ڈیلیٹ کرنے کا فیچر تبدیل

فیس بک میسج واپس لینے کا فیچر متعارف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

فیس بک میسج واپس لینے کا فیچر متعارف

سانس فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سینڈ فیچر نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کے صارفین کو شکایت تھی کہ اگر وہ کسی دوسرے صارف کو ان باکس پر غلطی سے میسج کرتے… Continue 23reading فیس بک میسج واپس لینے کا فیچر متعارف

نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کیخلاف ٹوئٹر بھی کمر بستہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کیخلاف ٹوئٹر بھی کمر بستہ

نیو یارک(آئی این پی)نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کے خلاف ٹوئٹر نے بھی کمر کس لی ہے،غیر اخلاقی اور نفرت انگیز الفاظ اور پیغامات حذف کر دئیے جائیں گے، نامناسب اور نفرت انگیز الفاظ کی صورت میں ٹوئیٹ پر ایک گرے رنگ کا باکس واضح کیا جائے گا، جس میں اس ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کرنے… Continue 23reading نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کیخلاف ٹوئٹر بھی کمر بستہ

3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری، فیس بک پر اربوں ڈالر جرمانے کا امکان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری، فیس بک پر اربوں ڈالر جرمانے کا امکان

آئرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک سے یورپ کے تقریباً 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے انکشاف کے بعد فیس بک پر اربوں ڈالر جرمانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹکشن کمیشن کے مطابق ستمبر میں سوشل میڈیا نیٹ ورک سے یورپ کے 3 کروڑ صارفین… Continue 23reading 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری، فیس بک پر اربوں ڈالر جرمانے کا امکان

بلیوں کے لیے بھی اسنیپ چیٹ پر فلٹر متعارف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

بلیوں کے لیے بھی اسنیپ چیٹ پر فلٹر متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے دوستوں کے درمیان تصاویر اور اسٹوریز شیئر کرنے والے دلچسپ ایپلیکیشن اسنیپ چیٹ نے ایک نیا فلٹر متعارف کرادیا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فلٹر صارفین کے لیے نہیں بلکہ صارفین کی بلیوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایپس پر دیے گئے فلٹرز کی مدد… Continue 23reading بلیوں کے لیے بھی اسنیپ چیٹ پر فلٹر متعارف

ڈیلیٹ میسج فیچر میں واٹس ایپ نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

ڈیلیٹ میسج فیچر میں واٹس ایپ نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)  پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے بھیجے گئے میسج حذف ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ کرنے والے فیچر میں نئی تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ موبائل فون کی معروف مسیج ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور آسانیاں فراہم کرنے… Continue 23reading ڈیلیٹ میسج فیچر میں واٹس ایپ نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب سروس عارضی معطلی کے بعد بحال

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب سروس عارضی معطلی کے بعد بحال

اسلام آباد (این این آئی)مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن یوٹیوب کی سروس چند گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں بحال ہوگئی۔صارفین کو رات سے یوٹیوب استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا تھا اور یوٹیوب ایپ کھولنے پر500 internal server error کا پیغام موصول ہو رہا تھا۔سروس کی معطلی پر متعدد… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب سروس عارضی معطلی کے بعد بحال

گوگل کا چین کیلئے ’سینسرڈ سرچ انجن‘ بنانے کا اعتراف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

گوگل کا چین کیلئے ’سینسرڈ سرچ انجن‘ بنانے کا اعتراف

واشنگٹن(آئی این پی)دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن ‘گوگل’ نے اعتراف کیا ہے کہ کمپنی نے چین کے لیے ایک علیحدہ اور سینسرڈ سرچ انجن بنانے میں مصروف ہے۔ یہ اعتراف گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پچائی نے کیا ہے، جنہوں نے پہلے ان خبروں کو مسترد کیا تھا۔ گزشتہ… Continue 23reading گوگل کا چین کیلئے ’سینسرڈ سرچ انجن‘ بنانے کا اعتراف

مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

نیوریارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے شریک بانی پال ایلن گلے کی رسولی کے مرض میں مبتلا رہ کر 65 سال کی عمر میں چل بسے، انہوں نے اس مرض کا 2009 میں علاج کروایا تھا اور محض دو ہفتے قبل یہ پھر لوٹ آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پال نان ہاجکن لمفومیا نامی بیماری میں مبتلا… Continue 23reading مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

Page 198 of 687
1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 687