ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

مائیکرو سافٹ نے پہلی بار ہیڈفون متعارف کرادیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

مائیکرو سافٹ نے پہلی بار ہیڈفون متعارف کرادیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ نے اپنے سرفیس سیریز کی نئی ڈیوائسز کرادی ہیں اور پہلی بار اس کمپنی نے نوائز کینسلنگ ہیڈفونز بھی صارفین کے لیے پیش کردیئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے گزشتہ شب نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سرفیس پرو 6 ٹیبلیٹ، سروفیس لیپ ٹاپ 2، سرفیس اسٹوڈیو 2 (ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر) اور… Continue 23reading مائیکرو سافٹ نے پہلی بار ہیڈفون متعارف کرادیا

مرسڈیز کی نئی ای کیو سی الیکٹرک کار : سب سے منفرد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

مرسڈیز کی نئی ای کیو سی الیکٹرک کار : سب سے منفرد

اسٹاک ہوم (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں مرسڈیز نے اپنی نئی آل الیکٹرک ایس یو وی کی لانچنگ تقریب کے سلسلے میں دنیا بھر سے صحافیوں کو سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم آنے کی دعوت دی۔ ای کیو سی مرسڈیز کی نئی الیکٹرک ای کیو لائن کی پہلی گاڑی ہے، اس گاڑی کے حوالے سے میڈیا… Continue 23reading مرسڈیز کی نئی ای کیو سی الیکٹرک کار : سب سے منفرد

اینڈرائیڈ فون کو اب صرف آواز سے استعمال کرنا بھی ممکن

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

اینڈرائیڈ فون کو اب صرف آواز سے استعمال کرنا بھی ممکن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئی ایپ متعارف کرائی ہے جس کو استعمال کرنے پر آپ کو اسمارٹ فون پر ٹائپ یا کلک کرنے کی ضروت نہیں ہوگی بلکہ صرف اپنی آواز سے تمام اپلیکشنز کو استعمال کرسکیں گے۔ وائس ایسسز نامی یہ ایپ یہ ایپ ویسے ہی کام کرتی… Continue 23reading اینڈرائیڈ فون کو اب صرف آواز سے استعمال کرنا بھی ممکن

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں انسٹاگرام سروس معطل،بحالی کی کوششیں جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں انسٹاگرام سروس معطل،بحالی کی کوششیں جاری

نیویارک(این این آئی)فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سروس تکنیکی خرابی کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں معطل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور دیگر ممالک میں انسٹاگرام صارفین کی جانب سے صبح سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ انسٹاگرام ویب سائٹ اور ایپ کام نہیں کر رہی اور اسے استعمال کرتے… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں انسٹاگرام سروس معطل،بحالی کی کوششیں جاری

دنیا میں پہلی بار 5 جی ہوم انٹرنیٹ سروس متعارف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

دنیا میں پہلی بار 5 جی ہوم انٹرنیٹ سروس متعارف

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فونز نیٹ ورک پر جدید ترین فائیو جی ٹیکنالوجی کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے اور اکثر ماہرین اسے طویل عرصے تک عام صارفین تک پہنچتے نہیں دیکھ رہے، مگر ایک ملک میں کم ازکم گھروں میں فائیو جی براڈ بینڈ سروس متعارف کرا دی گئی ہے۔ امریکا… Continue 23reading دنیا میں پہلی بار 5 جی ہوم انٹرنیٹ سروس متعارف

ٹوئٹر کے ایموجزمیں گاندھی جی کاایموجی شامل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

ٹوئٹر کے ایموجزمیں گاندھی جی کاایموجی شامل

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک)  خاص دن اور مواقع پر گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے اس دن کو اسپیشل بناتا ہے ۔اور اگر کسی مشہور و معروف شخصیت کا یوم پیدائش یا وفات ہو تو اس کو اپنا ڈوڈل تبدیل کر ے خراجِ تحسین پیش کر تا ہے ۔ مگر ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ سماجی… Continue 23reading ٹوئٹر کے ایموجزمیں گاندھی جی کاایموجی شامل

تنہارہنے والی خواتین سب سے زیادہ وقت کہاں گزارتی ہیں؟نئے انکشاف نے تہلکہ مچادیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

تنہارہنے والی خواتین سب سے زیادہ وقت کہاں گزارتی ہیں؟نئے انکشاف نے تہلکہ مچادیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک پر تنہا رہنے والی خواتین زیادہ وقت گزارتی ہیں ا وران کی تعداد ایسی خواتین اورمردوں سے زیادہ ہیں ایسی خواتین کی اوربھی زیادہ ہے جوکہ تنہارہتی ہیں یاکسی پریشانی کی وجہ سے تنہائی کاشکارہیں ،۔آسٹریلیا کی ایک معروف یونیورسٹی میں ہونیوالی جدید تحقیق کے مطابق… Continue 23reading تنہارہنے والی خواتین سب سے زیادہ وقت کہاں گزارتی ہیں؟نئے انکشاف نے تہلکہ مچادیا

گوگل سرچ میں چھپا یہ دلچسپ گیم آپ نے کھیلا ؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

گوگل سرچ میں چھپا یہ دلچسپ گیم آپ نے کھیلا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل سرچ میں چھپا گیم آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل اکثر اپنے سرچ انجن میں دلچسپ فیچرز چھپا دیتا ہے اور ایسا برسوں سے ہورہا ہے۔ اور ایسا ہی ایک ٹیکسٹ بیسڈ ایڈونچر گیم آپ اپنے براﺅزر پر کھیل سکتے ہیں۔گوگل سرچ میں چھپی یہ خفیہ ٹرکس جانتے ہیں؟ ریڈیٹ… Continue 23reading گوگل سرچ میں چھپا یہ دلچسپ گیم آپ نے کھیلا ؟

مائیکرو سافٹ کا نیا لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ متعارف کروانے کا امکان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

مائیکرو سافٹ کا نیا لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ متعارف کروانے کا امکان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ کی جانب سے ایک نیا ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ 2 اکتوبر (منگل) کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سرفیس لیپ ٹاپ 2 اور سرفیس پرو سکس ٹو ان ون ٹیبلیٹ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اور مختلف لیکس کے مطابق یہ دونوں جدید یو ایس… Continue 23reading مائیکرو سافٹ کا نیا لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ متعارف کروانے کا امکان

Page 202 of 687
1 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 687