بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہیکرز کا ورچوئل کر نسی کی کمپنی میں بڑا’’ڈاکہ‘‘ کتنی رقم چرالی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ہیکرز کا ورچوئل کر نسی کی کمپنی میں بڑا’’ڈاکہ‘‘ کتنی رقم چرالی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں ہیکرز نے ورچوئل کرنسی کی ایک کمپنی کے چھ کروڑ ڈالرچْرا لیے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے اوساکا میں قائم ورچوئل کرنسی کی ایکس چینج کمپنی کے سرورز پر حملہ کیا اور6کروڑ ڈالر غیرقانونی طور پردوسرے اکاونٹس میں منتقل کر لیے۔متاثرہ کمپنی کا کہنا تھا کہ یہ کرنسی بٹ کوئن،… Continue 23reading ہیکرز کا ورچوئل کر نسی کی کمپنی میں بڑا’’ڈاکہ‘‘ کتنی رقم چرالی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

امریکا، برازیل انتخابات : فیس بک وار روم قائم کرے گا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

امریکا، برازیل انتخابات : فیس بک وار روم قائم کرے گا

واشنگٹن(این این آئی)فیس بک نے امریکا اور برازیل میں انتخابات سے پہلے ایک وار روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ وار روم سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے ذریعے الیکشنز میں مداخلت کی کوششوں کو ناکام بنائے گا۔جرمن ریڈیو کے مطابق فیس بک کے الیکشنز اینڈ سول انگیجمنٹ ڈائریکٹر سمیدھ چکرورتی نے کہا… Continue 23reading امریکا، برازیل انتخابات : فیس بک وار روم قائم کرے گا

تصویر میں چھپے پرندے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

تصویر میں چھپے پرندے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کے خیال میں آپ کی نظر تیز ہے اور کسی بھی تصویر کو دیکھ کر اس میں چھپی چیزوں کو تلاش کرسکتے ہیں ؟ اگر ہاں تو چلیں آپ کے لیے چیلنج ہے جس کو حل کرنا اتنا بھی آسان نہیں۔ آپ کو بس اوپر دی گئی تصویر میں چھپے ایک… Continue 23reading تصویر میں چھپے پرندے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

سام سنگ سستے اسمارٹ فونز متعارف کرانے کیلئے تیار

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

سام سنگ سستے اسمارٹ فونز متعارف کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اپنے بجٹ فون سیریز گلیکسی جے کو ختم کرکے اے سیریز کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، تاکہ اپنے مڈرینج فونز کو لوگوں کے لیے زیادہ پرکشش بناسکے۔ کورین ویب سائٹ ای ٹی نیوز کے مطابق گلیکسی جے سیریز کو ختم کرنے کا مقصد گلیکسی اے سیریز کو… Continue 23reading سام سنگ سستے اسمارٹ فونز متعارف کرانے کیلئے تیار

جعلی خبروں کے خلاف فیس بک کی جنگ

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

جعلی خبروں کے خلاف فیس بک کی جنگ

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)  ایسا لگتا ہے کہ فیس بک کی جعلی خبروں کو پھیلنے سے روکنے کی کوششیں رنگ لانا شروع ہوگئی ہیں۔ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور نیویارک یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 2016 کے امریکی انتخابات اور جولائی 2018 کے درمیان فیس بک انگیج منٹ یعنی صارفین کی جانب سے… Continue 23reading جعلی خبروں کے خلاف فیس بک کی جنگ

چاند پر جانے والے سیاح کے نام کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

چاند پر جانے والے سیاح کے نام کا اعلان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایروسپیس مینو فیکچر کمپنی اسپیس ایکس نے چاند پر جانے والے پہلے نجی سیاح کے نام کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپیس ایکس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ 42سالہ یوساکا مائے زاوا جاپانی ارب پتی، کاروباری شخصیت اور فیشن ٹائیکون یوساکا مائیزاوا سپیس ایکس… Continue 23reading چاند پر جانے والے سیاح کے نام کا اعلان

گلیکسی نوٹ 9 میں آگ لگنے کا واقعہ سامنے آگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

گلیکسی نوٹ 9 میں آگ لگنے کا واقعہ سامنے آگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 اگست میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب کمپنی کو اس وقت دھچکے کا سامنا کرنا پڑا جب نیویارک میں ایک خاتون کے پرس میں رکھی ڈیوائس نے اچانک آگ پکڑلی۔ سام سنگ کو 2 سال قبل گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹریاں پھٹنے… Continue 23reading گلیکسی نوٹ 9 میں آگ لگنے کا واقعہ سامنے آگیا

آئی فون ایکس آر میں ’’آر‘‘ کا مطلب کیا ہے؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

آئی فون ایکس آر میں ’’آر‘‘ کا مطلب کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے آئی فون کو آج سے 11 سال پہلے 29 جون 2007 کو پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ جسے دنیا میں ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائسز کے حوالے سے انقلابی فون بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اور یہ فون پلوٹو کی جانب بھیجے جانے والے خلائی مشن… Continue 23reading آئی فون ایکس آر میں ’’آر‘‘ کا مطلب کیا ہے؟

پگھلتی ہوئی برف کی نگرانی کیلئے ناسا کا سیٹیلائٹ خلا میں روانہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پگھلتی ہوئی برف کی نگرانی کیلئے ناسا کا سیٹیلائٹ خلا میں روانہ

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین اور سمندر میں پگھلتی ہوئی برف، گلیشئیر اور سمندری پیداوار کی نگرانی کے لیے ناسا کے سیٹیلائٹ کو کیلیفورنیا سے خلا میں روانہ کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق ’آئس کلاؤڈ لینڈ ایلی ویشن سیٹیلائٹ ٹو‘ (آئس سیٹ ٹو) نامی سیٹیلائٹ کو وینڈنگ برگ ایئر فورس بیس… Continue 23reading پگھلتی ہوئی برف کی نگرانی کیلئے ناسا کا سیٹیلائٹ خلا میں روانہ

Page 206 of 686
1 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 686