منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل کاروں میں ‘تکنیکی خرابی’ کے انکشاف پر دنیا بھر سے اپنی 10 لاکھ 60 ہزار کاریں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا. فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ ڈیزل کاروں کے اخراجی نظام میں خرابی سامنے آئی ہے۔  … Continue 23reading بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

جمال خاشقجی کے قتل پر سعودیہ کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کے قتل پر سعودیہ کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ اکتوبر کے آغاز میں ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہونے اور بعد ازاں قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر جہاں دنیا بھر نے سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ وہیں ٹوئٹر پر ایسے سیکڑوں… Continue 23reading جمال خاشقجی کے قتل پر سعودیہ کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

امریکی خفیہ ادارے نے چین کی جانب سے کمپیوٹرز کی جاسوسی کو مسترد کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

امریکی خفیہ ادارے نے چین کی جانب سے کمپیوٹرز کی جاسوسی کو مسترد کردیا

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے خفیہ ادارے ‘نیشنل انٹیلی جنس‘ (این اے) نے بھی ان خبروں کو مسترد کردیا کہ چین اپنی انتہائی چھوٹی چپ کے ذریعے امریکا اور برطانیہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیز کی جاسوسی کر رہا ہے۔ این اے کے ڈائریکٹر ڈان کوٹس نے واضح کیا ہے کہ ان کے اداروں کو ایسے کوئی… Continue 23reading امریکی خفیہ ادارے نے چین کی جانب سے کمپیوٹرز کی جاسوسی کو مسترد کردیا

گوگل کے پکسل فونز میں پہلی خرابی سامنے آگئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

گوگل کے پکسل فونز میں پہلی خرابی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے رواں ماہ 10 اکتوبر کو تاخیر سے اپنے ‘پکسل’ فون متعارف کرائے تھے، جو کمپنی کی جانب سے پیش کیے جانے سے قبل ہی لیک ہوکر مارکیٹ میں فروخت کے لیے پہنچ گئے تھے۔ گوگل کے ان پکسل فونز کو اب تک کے بہترین پکسل فونز سمجھا جا رہا ہے۔… Continue 23reading گوگل کے پکسل فونز میں پہلی خرابی سامنے آگئی

براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے، ان براعظموں میں ایسا کیا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کے ہوش ہی اُڑ گئے، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے، ان براعظموں میں ایسا کیا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کے ہوش ہی اُڑ گئے، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

بوسٹن (نیوز ڈیسک) براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں، اس حوالے سے سائنسی جریدے پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنس میں سائنسدانوں کی تحقیقی رپورٹ شائع کی گئی ہے، اس رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے پورٹوریکو کے جنگلات میں ایک تحقیق کی ہے جس… Continue 23reading براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے، ان براعظموں میں ایسا کیا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کے ہوش ہی اُڑ گئے، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

ایپل کا نئے آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر 30 اکتوبر کو متعارف کرنے کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

ایپل کا نئے آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر 30 اکتوبر کو متعارف کرنے کا اعلان

نیو یارک(آئی این پی) ایپل کے نئے آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر 30 اکتوبر کو پیش ہوں گے۔مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے رواں ماہ 30 اکتوبر کو نئے آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ 9 ٹو 5 میک کی رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی نے… Continue 23reading ایپل کا نئے آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر 30 اکتوبر کو متعارف کرنے کا اعلان

واٹس ایپ نے دو اہم فیچرز پر کام شروع کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

واٹس ایپ نے دو اہم فیچرز پر کام شروع کردیا

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین کو مزید سہولیات دینے کے لیے مختلف نئے فیچرز پر کام شروع کردیا۔ موبائل فون کی معروف مسیج ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور آسانیاں فراہم کرنے کے لیے کمپنی مختلف اوقات… Continue 23reading واٹس ایپ نے دو اہم فیچرز پر کام شروع کردیا

چین نے مصنوعی چاند بنا کر خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

چین نے مصنوعی چاند بنا کر خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی

بیجنگ (این این آئی) چین کا2020ء تک مصنوعی چاند بنانے کا اعلان۔چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس فکشن جیسی فلموں کی طرح ایک اعلان کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے تحت وہ مصنوعی چاند یا چمکنے والا سیٹلائٹ بنائے گی۔ سیٹلائٹ عام چاند کے مقابلے میں 8 گنا… Continue 23reading چین نے مصنوعی چاند بنا کر خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی

یوٹیوب سے سالانہ ایک ارب روپے کمانے والا 6 سالہ بچہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

یوٹیوب سے سالانہ ایک ارب روپے کمانے والا 6 سالہ بچہ

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں 6 سالہ بچہ رائن یوٹیوب پر اپنے تخلیق کردہ پروگرام کی میزبانی کرکے سالانہ 1 ارب 46 کروڑ 67 لاکھ روپے کما کر ملٹی ملینیئر بن گیا۔ دی انڈیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق فوربیز میگزین نے کہا ہے کہ رائن اپنی فیملی کے ہمراہ ’رائن ٹوائز ریوئیو‘ نامی یوٹیوب چینل… Continue 23reading یوٹیوب سے سالانہ ایک ارب روپے کمانے والا 6 سالہ بچہ

1 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 700