منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

ڈیلیٹ میسج فیچر میں واٹس ایپ نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

ڈیلیٹ میسج فیچر میں واٹس ایپ نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)  پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے بھیجے گئے میسج حذف ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ کرنے والے فیچر میں نئی تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ موبائل فون کی معروف مسیج ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور آسانیاں فراہم کرنے… Continue 23reading ڈیلیٹ میسج فیچر میں واٹس ایپ نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب سروس عارضی معطلی کے بعد بحال

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب سروس عارضی معطلی کے بعد بحال

اسلام آباد (این این آئی)مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن یوٹیوب کی سروس چند گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں بحال ہوگئی۔صارفین کو رات سے یوٹیوب استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا تھا اور یوٹیوب ایپ کھولنے پر500 internal server error کا پیغام موصول ہو رہا تھا۔سروس کی معطلی پر متعدد… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب سروس عارضی معطلی کے بعد بحال

گوگل کا چین کیلئے ’سینسرڈ سرچ انجن‘ بنانے کا اعتراف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

گوگل کا چین کیلئے ’سینسرڈ سرچ انجن‘ بنانے کا اعتراف

واشنگٹن(آئی این پی)دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن ‘گوگل’ نے اعتراف کیا ہے کہ کمپنی نے چین کے لیے ایک علیحدہ اور سینسرڈ سرچ انجن بنانے میں مصروف ہے۔ یہ اعتراف گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پچائی نے کیا ہے، جنہوں نے پہلے ان خبروں کو مسترد کیا تھا۔ گزشتہ… Continue 23reading گوگل کا چین کیلئے ’سینسرڈ سرچ انجن‘ بنانے کا اعتراف

مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

نیوریارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے شریک بانی پال ایلن گلے کی رسولی کے مرض میں مبتلا رہ کر 65 سال کی عمر میں چل بسے، انہوں نے اس مرض کا 2009 میں علاج کروایا تھا اور محض دو ہفتے قبل یہ پھر لوٹ آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پال نان ہاجکن لمفومیا نامی بیماری میں مبتلا… Continue 23reading مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں ایپل واچ کا کردار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں ایپل واچ کا کردار

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)  رواں ماہ 2 اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی عرب کے قونصلیٹ خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہونے اور بعد میں مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی تحقیقات میں ایپل واچ سے مدد لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیال رہے کہ… Continue 23reading سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں ایپل واچ کا کردار

بیٹی کی خواہش رکھنے والی خاتون روبوٹ کو بھائی مل گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

بیٹی کی خواہش رکھنے والی خاتون روبوٹ کو بھائی مل گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوئس ماہرین کے بنائے گئے خاتون روبوٹ صوفیہ کو آخر کار اس کا بڑا بھائی بھی مل گیا، صوفیہ نے کہا کہ اس کے بڑے بھائی ہان کے مزاج میں مزاح کا عنصر زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی شہری خاتون روبوٹ صوفیہ نے مقامی میڈیا کو بتایا۔ اسے ایک خاندان کی… Continue 23reading بیٹی کی خواہش رکھنے والی خاتون روبوٹ کو بھائی مل گیا

فیس بک میسنجر میں جلد ’’ان سینڈ فیچر‘‘ متعارف کیا جائے گا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

فیس بک میسنجر میں جلد ’’ان سینڈ فیچر‘‘ متعارف کیا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ویب سائیٹ فیس بک نے رواں برس اپریل میں اعلان کیا تھا کہ میسنجر میں جلد ‘ان سینڈ’ فیچر متعارف کیا جائے گا۔ تاہم کمپنی نے اس کی تفصیلات نہیں بتائیں تھیں۔ کمپنی نے ان سینڈ فیچر کو متعارف کرائے جانے کا اعلان کرتے ہوئے یہ… Continue 23reading فیس بک میسنجر میں جلد ’’ان سینڈ فیچر‘‘ متعارف کیا جائے گا

پی ٹی اے کا ملک بھر میں سمگل شدہ سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

پی ٹی اے کا ملک بھر میں سمگل شدہ سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں جعلی انٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ آئی ڈینٹیٹی (آئی ایم ای آئی) والے سمارٹ فونز کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں 20 اکتوبر کے بعد ملک بھر میں لاکھوں سمارٹ فونز ناکارہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں ڈوپلی… Continue 23reading پی ٹی اے کا ملک بھر میں سمگل شدہ سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ

فیس بک کے تین کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کا انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

فیس بک کے تین کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ماہ ہیکرز نے 2 کروڑ 90 لاکھ صارفین کا ذاتی ڈیٹا چرالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سب سے اہم سوشل نیٹ ورکنگ نے بتایاکہ گزشتہ ماہ قریب پانچ کروڑ اکاؤنٹ پر ہوئے سائبر حملے میں ہیکرز نے ان اکاؤنٹ… Continue 23reading فیس بک کے تین کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کا انکشاف

1 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 700