بی ایم ڈبلیو کی مستقبل کی گاڑی متعارف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی کانسیپٹ ایس یو وی گاڑی ویژن آئی نیکسٹ متعارف کرائی ہے۔ درحقیقت یہ کانسیپٹ گاڑی اس کمپنی کے مطابق ایسی ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو وہ مستقبل میں استعمال کرنا چاہتی ہے اور اس کی پروڈکشن 2021 تک شروع کرنا چاہتی ہے۔ یہ کانسیپٹ گاڑی خودکار… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو کی مستقبل کی گاڑی متعارف