پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

انسٹاگرام اسٹوری پر اب گروپ چیٹ بھی ہوگی

datetime 16  اگست‬‮  2018

انسٹاگرام اسٹوری پر اب گروپ چیٹ بھی ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ ’انسٹا گرام ‘ نے ایک اور نئے فیچر کا اضافہ کردیا۔ انسٹاگرام اسٹوری کا پول آپشن اب گروپ چیٹ میں بھی فراہم ہوگا۔صارفین اپنی اسٹوری میں دوستوں سے رائے معلوم کرنے کیساتھ ساتھ گروپ چیٹ بھی کرسکتا ہے، یہ سہولت… Continue 23reading انسٹاگرام اسٹوری پر اب گروپ چیٹ بھی ہوگی

بھارت 2022 تک پہلا انسان بردار خلائی مشن بھیجنے کا خواہشمند

datetime 16  اگست‬‮  2018

بھارت 2022 تک پہلا انسان بردار خلائی مشن بھیجنے کا خواہشمند

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے 2022 تک اپنا پہلا انسان بردار خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کی جانب سے انسان بردار خلائی مشن کو اگلے 40 ماہ کے اندر بھیجا جائے گا۔ یہ خلائی مشن 3 رکنی عملے پر مشتمل ہوگا جو کہ زمین کے نچلے مدار… Continue 23reading بھارت 2022 تک پہلا انسان بردار خلائی مشن بھیجنے کا خواہشمند

سب سے خوبصورت فلیگ شپ فون ایف 9 متعارف

datetime 16  اگست‬‮  2018

سب سے خوبصورت فلیگ شپ فون ایف 9 متعارف

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی اوپو نے اپنے نئے فلیگ شپ فون ایف 9 کو متعارف کرا دیا ہے اور اسے سب سے خوبصورت نوچ ڈیزائن والی ڈیوائس قرار دیا جارہا ہے۔ درحقیقت یہ نوچ آئی فون ایکس سے نہیں ملتا بلکہ یہ ایک پانی کے قطرے جیسا ہے اور فون کا قدرتی حصہ محسوس ہوتا… Continue 23reading سب سے خوبصورت فلیگ شپ فون ایف 9 متعارف

علی بابا کی سروس ’’علی پے ‘‘رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی،صرف چین میں یہ سروس 80کروڑ افراد روزانہ استعمال کرتے ہیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2018

علی بابا کی سروس ’’علی پے ‘‘رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی،صرف چین میں یہ سروس 80کروڑ افراد روزانہ استعمال کرتے ہیں، حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) چین کی بڑی کمپنی علی بابا کی آن لائن اور موبائل پیمنٹ سروس علی پے رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی۔اس بات کا انکشاف ٹیلی نور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان وہاب خان نے کیا۔علی پے چین سے تعلق رکھنے والا تھرڈ پارٹی موبائل اور… Continue 23reading علی بابا کی سروس ’’علی پے ‘‘رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی،صرف چین میں یہ سروس 80کروڑ افراد روزانہ استعمال کرتے ہیں، حیرت انگیزانکشافات

گوگل صارفین کی ٹریکنگ ہر وقت ہونے کا انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2018

گوگل صارفین کی ٹریکنگ ہر وقت ہونے کا انکشاف

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوسکتا ہے کہ آپ گوگل لوکیشن ہسٹری آپشن کو ٹرن آف کرکے سمجھ رہے ہوں کہ یہ کمپنی اب آپ کی نقل و حرکت کی ٹریکنگ نہیں کرسکتی۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ گوگل اس کے باوجود آپ کے لوکیشن ڈیٹا کو جمع کررہا ہوتا ہے اور ہر منٹ آپ کو ٹریک… Continue 23reading گوگل صارفین کی ٹریکنگ ہر وقت ہونے کا انکشاف

ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی آپ کے لیے تیار

datetime 15  اگست‬‮  2018

ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی آپ کے لیے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی ہو یا سردی اب لگتا ہے کہ ائیر کنڈیشنر ہر وقت کی ضرورت بنتا جارہا ہے۔ مگر اسے خریدنا اور چھوٹے گھروں میں لگانا کوئی آسان کام نہیں۔ مگر کیا آپ ایسا اے سی خریدنا پسند کریں گے جسے کہیں بھی آسانی سے اٹھا کر رکھ دیا جائے اور ٹھنڈی ہوا کا… Continue 23reading ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی آپ کے لیے تیار

عید الاضحیٰ پر پاکستان میں ہیواوے فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2018

عید الاضحیٰ پر پاکستان میں ہیواوے فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحیٰ قریب آنے پر پاکستان میں 2 اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی بڑی کمپنی ہیواوے کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عید الاضحیٰ کے پرمسرت تہوار کو دیکھتے ہوئے ہیواوے کے چند فونز کی قیمتوں میں نمایاں… Continue 23reading عید الاضحیٰ پر پاکستان میں ہیواوے فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان نے اپنے پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا

datetime 15  اگست‬‮  2018

پاکستان نے اپنے پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے خلا میں بھیجی گئی مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے 9 جولائی کو پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس) ون اور پاکستان ٹیکنالوجی ایوالیوشن سیٹلائٹ (پاک ٹیس ون اے) نامی سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گئے… Continue 23reading پاکستان نے اپنے پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا

پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر گوگل کا نیا ڈوڈل

datetime 14  اگست‬‮  2018

پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر گوگل کا نیا ڈوڈل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، اتوار (13 اگست) اور پیر (14 اگست) کی درمیانی شب پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر بھی ایک نیا ڈوڈل سامنے آیا ہے۔ عام طور پر ایک ڈوڈل کسی ملک کی… Continue 23reading پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر گوگل کا نیا ڈوڈل

Page 218 of 687
1 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 687