فیس بک کے 30 کروڑ صارفین روزانہ اسٹوریز فیچر استعمال کرنے لگے
نیویارک(این این آئی)فیس بک نے اپنے ایک بڑے مقصد میں آخرکار کامیابی حاصل کرلی ہے اور اپنی حریف اپلیکشن اسنیپ چیٹ کو کچل کر رکھ دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق فیس بک نے اپنے اسٹوریز فیچر کو استعمال کرنے والے صارفین کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جو کہ اسنیپ چیٹ کے لیے کسی بھیانک… Continue 23reading فیس بک کے 30 کروڑ صارفین روزانہ اسٹوریز فیچر استعمال کرنے لگے











































