جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

گوگل نے پکسل فونز کی تاریخ رونمائی ‘خود لیک’ کردی

datetime 8  اگست‬‮  2018

گوگل نے پکسل فونز کی تاریخ رونمائی ‘خود لیک’ کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل کی پکسل سیریز کے نئے فونز کی تاریخ رونمائی کمپنی نے خود ہی لیک کردی۔ جی ہاں گوگل پکسل تھری اور پکسل تھری ایکس 4 اکتوبر کو متعارف کرائے جائیں گے اور یہ انکشاف کمپنی نے اپنی ہی ایک ویب سائٹ پر خود کردیا۔ دس از ٹیک ٹوڈے نامی یوٹیوب چینیل کے… Continue 23reading گوگل نے پکسل فونز کی تاریخ رونمائی ‘خود لیک’ کردی

اب ملازمتوں کا حصول فیس بک سے بھی ممکن

datetime 8  اگست‬‮  2018

اب ملازمتوں کا حصول فیس بک سے بھی ممکن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب ملازمتوں کا حصول فیس بک سے بھی ممکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹس نے زندگی کے مختلف شعبوں کو بدل کر رکھ دیا ہے، خاص طور پر فیس بک، جس کے اثرات سے انکار کرنا ممکن نہیں۔ اور اب فیس بک پاکستان کے شہریوں کو ملازمتوں کے حصول میں مدد دینے… Continue 23reading اب ملازمتوں کا حصول فیس بک سے بھی ممکن

سیل خریدنے سے پہلے یہ احتیاط پیسے بچانے میں مددگار

datetime 8  اگست‬‮  2018

سیل خریدنے سے پہلے یہ احتیاط پیسے بچانے میں مددگار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں ٹیلیویژن تو ہوگا؟ یا وال کلاک بھی ؟ تو ٹی وی کے لیے ریموٹ کنٹرول کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ سیل یا بیٹری سے چلتا ہے جبکہ وال کلاک، کھلونے اور متعدد اشیاءکے لیے بھی ان بیٹریوں کی ضرورت تو پڑتی ہے۔ تاہم بازار سے آپ خراب سیل تو… Continue 23reading سیل خریدنے سے پہلے یہ احتیاط پیسے بچانے میں مددگار

گوگل میپس میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ

datetime 8  اگست‬‮  2018

گوگل میپس میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ گوگل میپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس میں ایک کارآمد فیچر خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ درحقیقت اب جب آپ کا کسی دوست کو اپنی لوکیشن ٹریکنگ کی دعوت دیں گے تو اب ایک نیا آئیکون بھی لوکیشن انفارمیشن کے ساتھ سامنے… Continue 23reading گوگل میپس میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ

تیز انٹرنیٹ کا یہ نقصان دنگ کردے گا

datetime 8  اگست‬‮  2018

تیز انٹرنیٹ کا یہ نقصان دنگ کردے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی انٹرنیٹ کی رفتار تیز ہونا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے مگر اس کا ایک بہت بڑا نقصان سامنے آیا ہے جو دنگ کردینے والا ہے۔ درحقیقت جن لوگوں کے گھروں میں تیز انٹرنیٹ ہوتا ہے، وہ نیند کی کمی کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔یہ دعویٰ اٹلی میں ہونے والی ایک… Continue 23reading تیز انٹرنیٹ کا یہ نقصان دنگ کردے گا

اپیل کمپنی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 3  اگست‬‮  2018

اپیل کمپنی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

واشنگٹن(این این آئی)ڈیجیٹل الیکٹرانک کمپنی اپیل نے جمعرات کے روز ایک ٹریلین ڈالر کے سرمائے کے ساتھ امریکہ کی سب سے بڑی پبلک کمپنی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپیل کو یہ مقام حاصل کرنے میں لگ بھگ 40 سال کا عرصہ لگا اور اس کامیابی کا سہرا کمپنی کی ایک… Continue 23reading اپیل کمپنی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

11 سال میں پہلی مرتبہ آئی فون میں اہم تبدیلی؟

datetime 1  اگست‬‮  2018

11 سال میں پہلی مرتبہ آئی فون میں اہم تبدیلی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال ایپل آئی فون میں ایسا فیچر متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جو اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں تو برسوں سے ہے مگر 11 برسوں میں پہلی بار اسے آئی فون کا حصہ بنایا جائے گا۔ جی ہاں آئی فون میں رواں سال پہلی بار ڈوئل سم کارڈ سپورٹ دیئے جانے کا… Continue 23reading 11 سال میں پہلی مرتبہ آئی فون میں اہم تبدیلی؟

واٹس ایپ میں آخرکار گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف

datetime 1  اگست‬‮  2018

واٹس ایپ میں آخرکار گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مقبول ترین میسنجر واٹس ایپ نے اس فیچر کو بالآخر متعارف کرا دیا ہے جس کا صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ مطالبہ کیا جارہا تھا۔ جی ہاں واٹس ایپ میں اب گروپ وائس اور ویڈیو کالز کے فیچر کو متعارف کرا دیا ہے۔ فیس بک کی زیرملکیت واٹس ایپ… Continue 23reading واٹس ایپ میں آخرکار گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف

ہیواوے کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون آنر نوٹ 10

datetime 1  اگست‬‮  2018

ہیواوے کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون آنر نوٹ 10

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیواوے نے اپنا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے جو کہ درحقیقت ایک ٹیبلیٹ جتنی بڑی اسکرین کے ساتھ ہے۔ آنر نوٹ 10 نامی یہ اسمارٹ فون 6.95 انچ ڈسپلے کے ساتھ ہے یعنی لگ بھگ سات انچ اسکرین۔ یہ پہلا فون نہیں جس کا ڈسپلے 7 انچ… Continue 23reading ہیواوے کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون آنر نوٹ 10

Page 222 of 687
1 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 687