فیس بک نے امریکی وسط مدتی انتخابات کو متاثر کرنیوالے 32 اکاؤنٹس بندکردیئے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا کی معروف کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات کو ممکنہ طور پر متاثر کرنے والے 32 مشتبہ اکاؤنٹس اور صفحات کو اپنی سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے کہا کہ اس نے جانچ کے ابتدائی مراحل میں… Continue 23reading فیس بک نے امریکی وسط مدتی انتخابات کو متاثر کرنیوالے 32 اکاؤنٹس بندکردیئے