منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

اوپو کا سب سے مہنگا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

datetime 21  جولائی  2018

اوپو کا سب سے مہنگا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپو نے اپنا فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس پاکستان میں متعارف کرا دیا۔ گزشتہ روز لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران اوپو فائنڈ ایکس کو متعارف کرایا گیا اور اس کے پری آرڈر کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس کے فرنٹ پر 93.8 فیصد حصے پر صرف اسکرین… Continue 23reading اوپو کا سب سے مہنگا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور مائیکرو سافٹ ایک پراجیکٹ کیلئے اکھٹے

datetime 21  جولائی  2018

فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور مائیکرو سافٹ ایک پراجیکٹ کیلئے اکھٹے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار فیس بک، گوگل، ٹوئٹر اور مائیکرو سافٹ جیسی کمپنیاں اپنی مسابقت کو نظرانداز کرکے ایک منصوبے کے لیے اکھٹی ہوگئی ہیں۔یہ نیا اوپن سورس پراجیکٹ ڈیٹا ٹرانسفر پراجیکٹ، صارفین کو ان تمام پلیٹ فارمز کے درمیان ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا آسان اور باسہولت آپشن فراہم کرے گا۔ اگر… Continue 23reading فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور مائیکرو سافٹ ایک پراجیکٹ کیلئے اکھٹے

دنیا کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون متعارف

datetime 20  جولائی  2018

دنیا کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون متعارف

چین(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی شیاؤمی نے دنیا کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون می میکس 3 کی شکل میں متعارف کرا دیا ہے۔ مڈرینج می میکس سیریز ہمیشہ سے بڑی اسکرین اور بیٹری کی وجہ سے جانی جاتی ہے مگر می میکس 3 ماضی کی ڈیوائسز می میکس اور می میکس ٹو (6.44 انچ)… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون متعارف

گوگل میپس کا یہ کارآمد فیچر مددگار ثابت ہوگا

datetime 20  جولائی  2018

گوگل میپس کا یہ کارآمد فیچر مددگار ثابت ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل میپ ایسی ایپ ہے جو ہر اسمارٹ فون میں لازمی ہوتی ہے، چاہے آئی فون ہو یا اینڈرائیڈ ڈیوائس۔ مگر یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ گوگل میپ سب سے پہلے ویب ورژن میں متعارف کرایا گیا تھا اور کمپیوٹر پر بھی آپ اسے کئی طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں۔ گوگل میپ… Continue 23reading گوگل میپس کا یہ کارآمد فیچر مددگار ثابت ہوگا

پہلی اڑن گاڑی جسے آپ اگلے سال خرید سکتے ہیں

datetime 20  جولائی  2018

پہلی اڑن گاڑی جسے آپ اگلے سال خرید سکتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے زمانے کی جادوئی کہانیوں میں شہزادوں کی سواریاں اڑن قالین ہوا کرتے تھے، لیکن اب اس کی جدید قسم اڑن گاڑیوں کی شکل میں بھی سامنے آنے والی ہے۔ ٹیرافیوگا نامی کمپنی کافی عرصے سے فلائنگ کار کی تیاری پر کام کررہی ہے اور اب اس نے اعلان کیا ہے کہ… Continue 23reading پہلی اڑن گاڑی جسے آپ اگلے سال خرید سکتے ہیں

2 لاکھ روپے کا سب سے حیران کن سام سنگ اسمارٹ فون

datetime 19  جولائی  2018

2 لاکھ روپے کا سب سے حیران کن سام سنگ اسمارٹ فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کا سب سے حیران کن اسمارٹ فون گلیکسی ایکس رواں سال کے آخر تک متعارف کرادیا جائے گا۔ یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا۔ یہ فون جس کا کوڈ نام ونر رکھا گیا ہے، 7 انچ اسکرین کے ساتھ ہوگا جو کہ لچکدار اسکرین کی… Continue 23reading 2 لاکھ روپے کا سب سے حیران کن سام سنگ اسمارٹ فون

نوکیا ایکس سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف

datetime 19  جولائی  2018

نوکیا ایکس سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا کی جانب سے ایکس سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ چین میں متعارف کرائے جانے والے اس فون کو ایکس 5 کا نام دیا گیا ہے جو کہ دیگر ممالک میں نوکیا 5.1 پلس کے نام سے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ نوکیا ایکس سکس اسمارٹ فون… Continue 23reading نوکیا ایکس سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف

واٹس ایپ کا پاکستانی صارفین کے لیے اہم پیغام

datetime 19  جولائی  2018

واٹس ایپ کا پاکستانی صارفین کے لیے اہم پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں انتخابات سے چند دن قبل مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے ‘جعلی اطلاعات کو پھیلنے کی روک تھام’ کے لیے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے ملک کے اہم اخبارات میں پورے صفحے کا اشتہار شائع… Continue 23reading واٹس ایپ کا پاکستانی صارفین کے لیے اہم پیغام

انسٹاگرام کے نئے فیچر کے باعث صارفین مسائل میں مبتلا

datetime 19  جولائی  2018

انسٹاگرام کے نئے فیچر کے باعث صارفین مسائل میں مبتلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پکچر شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک نیا فیچر سامنے آیا جہاں صارفین ایک دوسرے سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں، تاہم یہ فیچر بہت سے صارفین کے لیے مسائل کا باعث بن گیا۔ یہ فیچر انسٹاگرام پر اسٹوریز شیئر کرنے کے فیچر کے ساتھ سامنے لایا گیا۔ اس کا استعمال کرنے… Continue 23reading انسٹاگرام کے نئے فیچر کے باعث صارفین مسائل میں مبتلا

1 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 689