سائبر کرائم سے محفوظ ترین فون بنانے کا دعویٰ
سوئٹزرلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ‘سرن لیب’ نے دنیا کا طاقتور ترین اور ہرطرح کے سائبر کرائم سے محفوظ موبائل فون بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس کمپنی کا یہ دوسرا فون ہے، اس سے قبل اسی کمپنی نے ‘سولارن’ نامی ایک ایسا مضبوط اور طاقتور فون متعارف کرایا تھا، جس متعلق… Continue 23reading سائبر کرائم سے محفوظ ترین فون بنانے کا دعویٰ