فیس بک صارفین کی مالی تفصیلات حاصل کرنے کا خواہاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کافی عرصے سے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ نہ رکھ پانے پر شدید تنقید کی زد میں ہے مگر پھر بھی یہ کمپنی اب اپنے صارفین کی مالیاتی تفصیلات جمع کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک نے بڑے بینکوں… Continue 23reading فیس بک صارفین کی مالی تفصیلات حاصل کرنے کا خواہاں











































