صارفین کا ڈیٹا موبائل کمپنیوں کو فراہم کیا،فیس بک کا اعتراف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے حوالے سے 3 دن قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اس نے صارفین کی انتہائی ذاتی معلومات مختلف موبائل کمپنیوں کو فراہم کی۔ فیس بک پر الزام تھا کہ اس نے اپنی ایپلی کیشن کو بہتر سے بہتر انداز میں… Continue 23reading صارفین کا ڈیٹا موبائل کمپنیوں کو فراہم کیا،فیس بک کا اعتراف