ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا منفرد کمپیوٹر

datetime 25  جون‬‮  2018

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا منفرد کمپیوٹر

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ محض 0.3 ملی میٹر کا ہے اور محققین کو امید ہے کہ اس سے کینسر کے علاج اور اس کے شکار افراد کی حالت پر نظر رکھنے میں مدد ملے گی۔ مشی گن یونیورسٹی کے… Continue 23reading چاول کے دانے سے بھی چھوٹا منفرد کمپیوٹر

آئی فون ایکس اور گلیکسی ایس 9 کو ٹکر دینے والے فونز

datetime 25  جون‬‮  2018

آئی فون ایکس اور گلیکسی ایس 9 کو ٹکر دینے والے فونز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل لگتا ہے کہ ہر کمپنی اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے ایپل کے آئی فون یا سام سنگ کے گلیکسی ایس 9 کو پیچھے چھوڑنا چاہتی ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایسے کونسے فونز ہیں جو صحیح معنوں میں آئی فون ایکس یا گلیکسی ایس نائن کی ٹکر کے… Continue 23reading آئی فون ایکس اور گلیکسی ایس 9 کو ٹکر دینے والے فونز

گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے

datetime 25  جون‬‮  2018

گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براﺅزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے، تاہم ایک آسان طریقے سے کمپیوٹر کو دوبارہ… Continue 23reading گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے

پاکستانی ساختہ سیٹلائٹ آئندہ ماہ خلا میں روانہ کیا جائے گا

datetime 25  جون‬‮  2018

پاکستانی ساختہ سیٹلائٹ آئندہ ماہ خلا میں روانہ کیا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ امورکی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں تیار کردہ 2 سو 85 کلوگرام وزن کا حامل پاک ٹیس-اے ون نامی آبزرویٹری سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں روانہ کردیا جائے گا۔ حساس آلات اور کیمروں سے لیس پاک ٹیس-اے ون نامی یہ سیٹیلائٹ خلا میں… Continue 23reading پاکستانی ساختہ سیٹلائٹ آئندہ ماہ خلا میں روانہ کیا جائے گا

موبائل فون کیساتھ چپکے رہنے سے صحت پر کیا خطرناک اثرات پڑ سکتے ہیں؟تحقیق میں ہوش اڑا دینے والا انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2018

موبائل فون کیساتھ چپکے رہنے سے صحت پر کیا خطرناک اثرات پڑ سکتے ہیں؟تحقیق میں ہوش اڑا دینے والا انکشاف

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)دن بھر موبائل فون سے چپکے رہنا صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں ہوئے ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر آپ ہر وقت موبائل سے منسلک رہتے ہیں تو یہ دماغ کے لئے خطرہ ہو سکتا ہے۔ دن بھر میں 15 گھنٹے سے زیادہ کا… Continue 23reading موبائل فون کیساتھ چپکے رہنے سے صحت پر کیا خطرناک اثرات پڑ سکتے ہیں؟تحقیق میں ہوش اڑا دینے والا انکشاف

پہلی بار کمپیوٹر کی 2 انسانوں سے دوبدو بحث

datetime 24  جون‬‮  2018

پہلی بار کمپیوٹر کی 2 انسانوں سے دوبدو بحث

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان اور مشین کا ویسے تو آپس کا کوئی موازنہ نہیں ہے، تاہم گزشتہ چند دہائیوں سے بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی کے باعث جدید کمپیوٹرائزڈ مشینیں انسان کی جگہ لیتی جا رہی ہیں۔ صنعت سے لے کر دفاتر، تعلیم، صحت اور سیکیورٹی سمیت کئی شعبوں میں اس وقت انسان کی جگہ مشینری لے… Continue 23reading پہلی بار کمپیوٹر کی 2 انسانوں سے دوبدو بحث

فیس بک نیا اور دلفریب فیچر تیار کرنے میں مصروف

datetime 24  جون‬‮  2018

فیس بک نیا اور دلفریب فیچر تیار کرنے میں مصروف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ریسرچرز کی ٹیم ہر وقت ایسے ٹولز اور فیچر بنانے میں مصروف رہتی ہے، جو صارفین کے لیے دلچسپی کا باعث بنتے ہیں۔ ہر ماہ کوئی نہ کوئی نیا فیچر یا نئی تبدیلی متعارف… Continue 23reading فیس بک نیا اور دلفریب فیچر تیار کرنے میں مصروف

انسٹاگرام نے یوٹیوب طرز کی اپلی کیشن متعارف کروا دی، نوجوان طبقہ انسٹاگرام کی جانب مائل،حیرت انگیز فیچرز سامنے آگئے

datetime 23  جون‬‮  2018

انسٹاگرام نے یوٹیوب طرز کی اپلی کیشن متعارف کروا دی، نوجوان طبقہ انسٹاگرام کی جانب مائل،حیرت انگیز فیچرز سامنے آگئے

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)انسٹاگرام نے یوٹیوب طرز کی اپیلیکیشن متعارف کرواکرنوجوانوں کو اپنی طرف مائل کر لیا ، صارفین کو آئی جی ٹی وی فیچر کی اضافی سہولت فراہم کی جارہی ہے،صارف انسٹگرام پر اپنا چینل بھی ترتیب دے سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو میں منعقد ہوئے ایک تقریب میں انسٹاگرام کمپنی… Continue 23reading انسٹاگرام نے یوٹیوب طرز کی اپلی کیشن متعارف کروا دی، نوجوان طبقہ انسٹاگرام کی جانب مائل،حیرت انگیز فیچرز سامنے آگئے

ایپل کا آئی فون سے چارجنگ پورٹ ختم کرنے پر غور

datetime 23  جون‬‮  2018

ایپل کا آئی فون سے چارجنگ پورٹ ختم کرنے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل نے آئی فون 7 میں ہیڈفون جیک کو ڈیوائس سے نکال باہر کیا تھا اور اب لگتا ہے کہ وہ چارجنگ یا لائٹننگ پورٹ کے ساتھ بھی یہی سلوک کرنے والی ہے۔ جی ہاں ایپل کی جانب سے آئی فون ایکس (2018 یا مستقبل کے آئی فونز) سے چارجنگ پورٹ… Continue 23reading ایپل کا آئی فون سے چارجنگ پورٹ ختم کرنے پر غور

1 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 695