فیس بک کا ایک اہم سیکشن ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنی سائٹ سے ایک اہم سیکشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ گزشتہ 4 برسوں سے اس سوشل میڈیا سائٹ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں دائیں جانب نظر آرہا تھا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے ٹرینڈنگ نیوز باکس کو ختم… Continue 23reading فیس بک کا ایک اہم سیکشن ختم کرنے کا اعلان