بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

غلط معلومات پھیلانے پر ٹوئٹر نے 7 کروڑ اکاؤنٹس بند کر دیئے

datetime 7  جولائی  2018 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دن

میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔ مئی اور جون کے دو مہینوں میں 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے گئے جبکہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ٹوئٹر نے فی الحال رپورٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…