یوٹیوب نے 80 لاکھ ویڈیوزڈیلیٹ کردیں
نیویارک(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کہاہے کہ اْس نے تین ماہ کے دوران ضوابط کی خلاف ورزی پر مبنی مواد والی 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز کو تلف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو ٹیوب نے یہ اعدادوشمار اپنی انفورسمنٹ رپورٹ میں جاری کیے ہیں۔کمپنی کا کہناتھاکہ اکتوبر سے دسمبر 2017 کے دوران… Continue 23reading یوٹیوب نے 80 لاکھ ویڈیوزڈیلیٹ کردیں