ہیواوے کا ڈوئل کیمرا بجٹ فون ’آنر پلے‘ متعارف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ہیواوے نے اپنے برانڈ ’آنر‘ کا ڈوئل کیمرا بجٹ فون ’آنر پلے‘ متعارف کرادیا۔ ’آنر پلے‘ کی خاص بات یہ ہے کہ اسے گیمنگ فون قرار دیا جا رہا ہے، کیوں کہ اس کی ایل سی ڈی اور گرافکس میں جدید ٹیکنالوجی کا استمال کیا گیا ہے۔ کمپنی کا… Continue 23reading ہیواوے کا ڈوئل کیمرا بجٹ فون ’آنر پلے‘ متعارف