جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں پہلی بار فرنٹ اور بیک ڈسپلے والے فونز متعارف

datetime 5  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں پہلی بار فرنٹ اور بیک ڈسپلے والے فونز متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی میزو نے پاکستان میں پہلی بار ڈوئل ٹچ اسکرین والے فلیگ شپ فونز متعارف کرا دیئے ہیں جس میں فرنٹ کے ساتھ بیک پر بھی ڈسپلے دیا گیا ہے۔ درحقیقت سام سنگ، ایپل یا کسی بھی کمپنی کا کوئی بھی فون ایسا نہیں جس میں فرنٹ اور بیک پر… Continue 23reading پاکستان میں پہلی بار فرنٹ اور بیک ڈسپلے والے فونز متعارف

آئی فون میں منفرد ٹیکنالوجی استعمال کیے جانے کا امکان

datetime 5  اپریل‬‮  2018

آئی فون میں منفرد ٹیکنالوجی استعمال کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل ایسے آئی فون کی تیاری پر کام کررہی ہے جس میں خم دار اسکرین اور ٹچ لیس جیسچر کنٹرول انتہائی منفرد فیچرز دیئے جائیں گے۔ بلومبرگ کی ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دیگر اسمارٹ فونز سے اپنی ڈیوائسز کو الگ کرنے کے لیے ایپل یہ… Continue 23reading آئی فون میں منفرد ٹیکنالوجی استعمال کیے جانے کا امکان

بچوں کے تحفظ کیلئے بنائی گئیں موبائل ایپس زیادہ مؤثر نہیں، تحقیق

datetime 5  اپریل‬‮  2018

بچوں کے تحفظ کیلئے بنائی گئیں موبائل ایپس زیادہ مؤثر نہیں، تحقیق

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی اتنی عام ہوچکی ہے کہ کم عمر بچے بھی اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور دیگر آلات کے ذریعے اس کا استعمال کر رہے ہیں والدین جس طرح حقیقی دنیا میں بچوں کی حفاظت کے لیے فکرمند رہتے ہیں اسی طرح انٹرنیٹ کے جہان میں بھی اپنے جگر گوشوں کے تحفظ کا خیال… Continue 23reading بچوں کے تحفظ کیلئے بنائی گئیں موبائل ایپس زیادہ مؤثر نہیں، تحقیق

کہکشاں کے وسط میں ایک درجن بلیک ہولز دریافت

datetime 5  اپریل‬‮  2018

کہکشاں کے وسط میں ایک درجن بلیک ہولز دریافت

واشنگٹن(این این آئی)سائنس دانوں نے کہاہے کہ ہماری کہکشاں کے بیچ میں ممکنہ طور پر ایک درجن بلیک ہولز موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نئی تحقیق نے کئی دہائی پرانی پیش گوئی کی توثیق کی ہے جس کے مطابق یہ تحقیق سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوئی ہے۔ہماری کہکشاں کے بیچ میں ایک بہت بڑا… Continue 23reading کہکشاں کے وسط میں ایک درجن بلیک ہولز دریافت

کیمبرج اینالٹیکا سے تقریباًنوکروڑ صارفین کا ڈیٹا شیئر ہوا، فیس بک

datetime 5  اپریل‬‮  2018

کیمبرج اینالٹیکا سے تقریباًنوکروڑ صارفین کا ڈیٹا شیئر ہوا، فیس بک

نیویارک (این این آئی)سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ برطانوی فرم کیمبرج اینالٹیکا کے ساتھ 5 کروڑ نہیں بلکہ 8کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا گیا۔۔دوسری جانب کمپنی کے بانی 33 سالہ مارک زکربرگ 11 اپریل کو کانگریس کے پینل کے سامنے پیش ہو کر معاملے… Continue 23reading کیمبرج اینالٹیکا سے تقریباًنوکروڑ صارفین کا ڈیٹا شیئر ہوا، فیس بک

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ میسج اصل میں ختم نہیں ہوتا بلکہ یہ کام کرنے والا صارف ڈیلیٹ شدہ میسج دیکھ سکتا ہے واٹس ایپ کا ایسا نقص سامنے آگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 5  اپریل‬‮  2018

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ میسج اصل میں ختم نہیں ہوتا بلکہ یہ کام کرنے والا صارف ڈیلیٹ شدہ میسج دیکھ سکتا ہے واٹس ایپ کا ایسا نقص سامنے آگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیغام رسانی کی مقبول موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا مسیج درحقیقت ختم نہیں ہوتا بلکہ ریپلائی کی صورت میں بھیجا گئے صارف کوڈیلیٹ شدہ ٹیکسٹ اس کے پاس موجودرہتا ہے، معروف ویب سائٹ کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ایک معروف ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ پیغام رسانی… Continue 23reading واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ میسج اصل میں ختم نہیں ہوتا بلکہ یہ کام کرنے والا صارف ڈیلیٹ شدہ میسج دیکھ سکتا ہے واٹس ایپ کا ایسا نقص سامنے آگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

ایل جی جی 7 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2018

ایل جی جی 7 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

جنوبی کوریا (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جنوبی کورین کمپنی ایل جی کے اسمارٹ فونز کے لیے 2018 ایک حیران کن سال ثابت ہونے والا ہے کیونکہ پہلے تو اس نے ہر سال کی طرح اس بار فلیگ شپ فون متعارف نہیں کرایا۔ ایل جی جی 7 (ممکنہ نام) اب جون میں پیش کیے جانے امکان ہے… Continue 23reading ایل جی جی 7 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

گوگل اب سستا پکسل فون متعارف کرانے کے لیے تیار

datetime 4  اپریل‬‮  2018

گوگل اب سستا پکسل فون متعارف کرانے کے لیے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کے پکسل اسمارٹ فونز کو بہترین اینڈرائیڈ ڈیوائس قرار دیا جاتا ہے اور اچھی خبر یہ ہے کہ اب یہ کمپنی پاکستان اور بھارت جیسے ممالک کے لیے اس کے سستے ورژن متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گوگل رواں سال جولائی یا اگست… Continue 23reading گوگل اب سستا پکسل فون متعارف کرانے کے لیے تیار

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ میں بے شمار نئے فیچرز متعارف

datetime 4  اپریل‬‮  2018

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ میں بے شمار نئے فیچرز متعارف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے نئے فیچرز متعارف کرا کر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔اسنیپ چیٹ نے گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے سمیت شیئر کی جانے والی پوسٹز میں دوستوں کو ٹیگ یا مینشن کرنے کا بھی فیچر متعارف کرا دیا۔ اب اسنیپ چیٹ صارف ویڈیو کال… Continue 23reading سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ میں بے شمار نئے فیچرز متعارف

Page 249 of 686
1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 686