یوٹیوب نے نئی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا(کل) متعارف کرائی جائے گی، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کیلیفورنیا(آئی این پی ) ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے میوزک اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا،سروس (کل) منگل 22 مئی سے متعارف کرائی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کی میوزک اسٹریمنگ سروس 22 مئی سے متعارف کرائی جائے گی،ابتدائی طور پر امریکا،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ، میکسیکو اور جنوبی کوریا… Continue 23reading یوٹیوب نے نئی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا(کل) متعارف کرائی جائے گی، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں