سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 جولائی کے آخر یا اگست میں آنے کا امکان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 جولائی کے آخر یا اگست میں متعارف کرایا جاسکتا ہے اور یہ اس کمپنی کی سب سے طاقتور ڈیوائس ثابت ہوسکتی ہے۔ اگر نئی لیکس کو درست مانا جائے تو یہ فون سام سنگ کے دیگر فونز کے مقابلے میں زیادہ طاقتور… Continue 23reading سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 جولائی کے آخر یا اگست میں آنے کا امکان











































