واٹس ایپ کو اوپن کیے بغیر چیٹ کرنا جانتے ہیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی بدولت کسی سے چیٹ کرنے کے لیے اپلیکشن اوپن کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ یہ نیا فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ 2.18.138 ورژن میں دستیاب ہوگا جو کہ بیٹا ورژن ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی… Continue 23reading واٹس ایپ کو اوپن کیے بغیر چیٹ کرنا جانتے ہیں؟