بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

جانور ہمیشہ سے آپس میں باتیں کرتے آئے ہیں، نئی تحقیق

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)جانور ہمیشہ سے آپس میں باتیں کرتے آئے ہیں۔سائنس ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں دریافت کیا کہ کرہ ارض پر موجود تمام جانور ہمیشہ سے آپس میں باتیں کرتے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جانوروں کے درمیان ہونے والی گفتگو سمجھنا اب بھی انتہائی مشکل ہے حالانکہ پرندوں کی بولیوں پر 50 سال سے تحقیق کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ دو طرفہ گفتگو کے دوران جواب دینے کے لیے انسان تقریباً 200 ملی سیکنڈز کا وقفہ

ضرور دیتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں کو معلوم ہوا کہ کچھ جانوردوسرے کی بات سن کر جواب دینے کے دوران وقفہ ضرور لیتے ہیں مداخلت کو برا سمجھتے ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق شمالی امریکا میں پایا جانے والا پرندہ بلیک کیپڈ چکا دیس اور مینا کی قسم کا ایک پرندہ ‘یورپین اسٹارلنگزوہ جانور ہیں، جو گفتگو کے دوران دوسرے کی بات مکمل ہونے تک مناسب وقفہ ضرور دیتے ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق جانوروں کی بات چیت کے حوالے سے مستبقل میں   مزید ریسرچز کے لیے دائرہ کار وسیع کیا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…