بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

چین نے انتہائی ضرب برداشت کرنے والاکاغذ جتنا باریک شیشہ تیار کرلیا، کتنی بلندی سے اگر لوہے کی گیند کو بھی اس پر پھینک دیا جائے تو یہ ٹوٹتا نہیں؟جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی)گزشتہ ماہ چین کی ٹرمپ انٹرنیشنل انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سی ٹی آئی ای سی) نے دنیا کا باریک ترین فلوٹ شیشہ تیار کیا یہ شیشہ اگرچے کاغذ جتنا پتلا ہے انتہائی مضبوط ہے۔ یہ ایک میٹر کی بلندی سے گرنے والے 55گرام فولادی بال کے گرنے کی ضرب و برداشت کرسکتا ہے۔یہ ضرب اتنی ہی شدید ہے جتنی کے150کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی کار

کے کسی دیوار سے ٹکرانے سے لگتی ہے۔سی ٹی آئی سی کے تحت کلاس انجینئرنگ ریسرچ انسٹی ٹیوشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر کائو شن کے مطابق انتہائی پتلا شیشہ الیکٹرونگ ڈسپلے انڈسٹری کے لیے ایک بنیادی میٹریل ہوتا ہے۔ یہ سلفون ،کمپیوٹر اور ٹی وی سکرینز کے لیے بنیادی میٹریل ہے۔ چین کے تیار کردہ 0.12ملی میٹر انتہائی پتلے شیشے نے مغربی ممالک کی اجارہ داری کو ختم کردیا ہے۔ اور اس قسم کے شیشے کی بین الاقوامی منڈیوں میں قیمت دو تہائی کم کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…