بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے جدید ترین کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف کروا دیاگیا،اس فون میں ایسی کیا خصوصیات ہیں؟ ناقابل یقین انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

کراچی ( این این آئی) دنیا کے سب سے پہلے triple camera اسمارٹ فون HUAWEI P20 Proکی رونمائی اعجاز آرٹ گیلری کی شاندار تصویری نمائش میں کر دی گئی۔ایونٹ میں HUAWEI کے ایمبیسڈرزکاکام پیش کیا گیا جنہوں نے ڈیوائس کی مدد سے پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھایا۔ HUAWEI P20 Pro میں Self-learning AI technology کے ذریعہ فوٹوگرافی کا تجربہ فراہم کیا جاتا ہے۔اس کے کیمرے نے DxOMark کا سب سے زیادہ 109سکور حاصل کیا ہے جو کہ کسی بھی

اسمارٹ فون کا سب سے بڑا سکور ہے ۔مہمانوں سے بات کرتے ہوئے ، منیجر ، HUAWEI Consumer Business Group ، بلیوکنگ وینگ ، نے کہا” ہم اپنے ڈیزائین اور جدت میں بہتری لانے کے لیے فنکاروں سے حوصلہ افزائی لیتے ہیں۔ HUAWEI P20 Pro ، Leica کے ساتھ ہمارے اشتراک کو مضبوط بناتا ہے ۔triple camera ، اور طاقتور Artificial intelligence کے ساتھ آج صارفین اپنے اردگرد دنیا کی خوبصورتی کو بہت آسانی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…