اب اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جائے تو اس کو تلاش کرنا مزید آسان ہو گیا، گوگل نے ایسی سروس متعارف کروا دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز فیچرز سامنے آ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس وقت دنیا میں انتہائی مہنگے مہنگے سمارٹ فون موجود ہیں اور شاید کوئی ایسا شخص ہو گا جو چاہے گا کہ اس کا قیمتی فون چوری ہو، سمارٹ فون آپریٹنگ سسٹمز میں چوری شدہ موبائل فون ڈھونڈنے کے فیچرز موجود ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بہتر ہوتے… Continue 23reading اب اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جائے تو اس کو تلاش کرنا مزید آسان ہو گیا، گوگل نے ایسی سروس متعارف کروا دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز فیچرز سامنے آ گئے