پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

فیس بک اپنے صارفین کو ‘خود’ سے دور رکھنے کی خواہشمند

datetime 27  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اپنے صارفین کو ‘خود’ سے دور رکھنے کی خواہشمند سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین لگتا ہے کہ اس پر اتنا زیادہ وقت گزارنے لگے ہیں کہ اب وہ چاہتی ہے کہ لوگ کچھ دیر کے لیے تو اس سوشل میڈیا کی جان چھوڑ دیں۔ جی ہاں سننے میں تو حیران کن لگے گا مگر فیس بک اب اپنے صارفین کو اس ورچوئل دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں وقت گزارنے کی ترغیب دینا چاہتی ہے۔

اور یہی وجہ ہے کہ اس نے ایک نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو لوگوں کو یہ احساس کرنے میں مدد دے گا کہ انہوں نے کتنا وقت فیس بک استعمال کرنے میں ضائع کردیا۔ فیس بک چھوڑیں ، ایکسرسائز کریں: زکر برگ مارک زکربرگ کا یہ سوشل میڈیا نیٹ ورک ‘ Time Well Spent ‘ نامی فیچر پر کام کررہا ہے جو کہ بتائے گا کہ آپ نے گزشتہ ہفتے کتنے گھنٹے اس ویب سائٹ پر گزارے۔ اسے ایک ٹوئٹر صارف جین وونگ نے دریافت کیا جس کا کوڈ اس وقت فیس بک کی اینڈرائیڈ ایپ میں چھپا ہوا ہے۔ فیس بک اپنے صارفین کو ‘خود’ سے دور رکھنے کی خواہشمند سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین لگتا ہے کہ اس پر اتنا زیادہ وقت گزارنے لگے ہیں کہ اب وہ چاہتی ہے کہ لوگ کچھ دیر کے لیے تو اس سوشل میڈیا کی جان چھوڑ دیں۔ جی ہاں سننے میں تو حیران کن لگے گا مگر فیس بک اب اپنے صارفین کو اس ورچوئل دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں وقت گزارنے کی ترغیب دینا چاہتی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس نے ایک نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو لوگوں کو یہ احساس کرنے میں مدد دے گا کہ انہوں نے کتنا وقت فیس بک استعمال کرنے میں ضائع کردیا۔ فیس بک چھوڑیں ، ایکسرسائز کریں: زکر برگ اسے ایک ٹوئٹر صارف جین وونگ نے دریافت کیا جس کا کوڈ اس وقت فیس بک کی اینڈرائیڈ ایپ میں چھپا ہوا ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے فوٹو شیئرنگ نیٹ ورک میں بہت زیادہ وقت گزارنے والے صارفین کو حقیقی دنیا میں رہنے کے لیے ایک فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ فیس بک نے بھی اس نئے فیچر پر کام کرنے کی تصدیق کی ہے۔ فیس بک کے ترجمان کے مطابق ہم ہمیشہ ایسے نئے ذرائع پر کام کرتے رہتے ہیں جو کہ فیس بک پر لوگوں کو اپنا وقت مثبت انداز میں گزارنے میں مدد دے سکے۔ مارک زکربرگ کیا۔

جاسوسی کے خیال سے پریشان؟ اکثر کمپنیاں اس وقت لوگوں میں ٹیکنالوجی کی لت کو ختم کرنے کے لیے مختلف چیزوں پر کام کررہی ہیں۔ اس سلسلے میں ایپل نے بھی حال ہی میں ایسے فیچرز متعارف کرائے تھے جو ہر وقت آئی فون میں گم رہنے والے افراد کو اس لت سے باہر نکال سکیں۔ ایپل کے مطابق ایک فیچر ایسا بھی ہوگا جو کہ والدین کو ان کے بچوں کے فون کے استعمال کے حوالے سے رپورٹ فراہم کرے گا تاکہ انہیں اس لت سے بچایا جاسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…