دنیا کا سب سے جدید ترین کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف کروا دیاگیا،اس فون میں ایسی کیا خصوصیات ہیں؟ ناقابل یقین انکشافات
کراچی ( این این آئی) دنیا کے سب سے پہلے triple camera اسمارٹ فون HUAWEI P20 Proکی رونمائی اعجاز آرٹ گیلری کی شاندار تصویری نمائش میں کر دی گئی۔ایونٹ میں HUAWEI کے ایمبیسڈرزکاکام پیش کیا گیا جنہوں نے ڈیوائس کی مدد سے پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھایا۔ HUAWEI P20 Pro میں Self-learning AI technology کے… Continue 23reading دنیا کا سب سے جدید ترین کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف کروا دیاگیا،اس فون میں ایسی کیا خصوصیات ہیں؟ ناقابل یقین انکشافات