پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اس وائرل پہیلی کا جواب بتا سکتے ہیں؟

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی ایسی تصاویر پسند ہیں جس میں کسی چیز کو ڈھونڈنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو ایسی ہی ایک تصویر اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہے جس نے لوگوں کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے۔ ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹیسٹ گیرگیلی ڈیوداس اس سے پہلے بھی اپنی تصاویر سے انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو الجھا چکے ہیں۔ اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟ اب ان کی ایک نئی تصویر سامنے آئی ہے جس میں درجنوں بلیاں موجود ہیں مگر اس میں ایک خرگوش بھی چھپا ہوا ہے۔ تو کیا آپ اس خرگوش کو تلاش کرسکتے ہیں؟ تصویر میں دیکھ

سکتے ہیں کہ کئی رنگوں کی بلیاں موجود ہیں مگر ان میں ایک خرگوش بھی چھپا ہے۔ اگر تلاش نہیں کرسکیں تو ایک بار پھر کوشش کریں۔ اب بھی ناکام رہے؟ کوئی بات نہیں نیچے آپ اس کا جواب دیکھ سکتے ہیں۔ کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟ تاہم اسکرولنگ سے پہلے ایک بار پھر کوشش کرنا چاہتے ہیں تو ابھی بھی آپ کے پاس وقت ہے۔ ویسے ایک اشارہ دے سکتے ہیں کہ خرگوش سفید رنگ کا ہے۔ اب بھی نہیں ڈھونڈ سکے تو نیچے تصویر دیکھ لیں۔ یہ خرگوش اپنے ارگرد موجود بلیوں کی دموں میں چھپا ہوا ہے تاہم اس کے لمبے کان اسے بلیوں سے الگ ثابت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…