طویل عرصے بعد بلیک بیری کا فون سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کینیڈین ملٹی نیشنل موبائل اور ٹیبلیٹ کمپنی بلیک بیری کی جانب سے طویل عرصے بعد نیا فون متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کی مزید تصاویر اور تفصیلات لیک ہوئی ہیں۔ بلیک بیری کی جانب سے کئی ماہ بعد رواں ماہ 7 جون کو امریکی شہر نیویارک میں ایک ایونٹ… Continue 23reading طویل عرصے بعد بلیک بیری کا فون سامنے آگیا