خلائی مخلوق کا معمہ اب تک حل کیوں نہ ہوا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روشنی کی رفتار تقریباً 3 لاکھ کلومیٹر فی سیکنڈ ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ روشنی ایک سیکنڈ کے اندر 3 لاکھ کلومیٹر کا سفر طے کر سکتی ہے۔ آئن اسٹائن کے نظریے کے مطابق کائنات کی کوئی بھی شے اس رفتار سے زیادہ تیز سفر نہیں کر سکتی۔ روشنی کی… Continue 23reading خلائی مخلوق کا معمہ اب تک حل کیوں نہ ہوا؟