منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی آپ کے لیے تیار

datetime 15  اگست‬‮  2018

ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی آپ کے لیے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی ہو یا سردی اب لگتا ہے کہ ائیر کنڈیشنر ہر وقت کی ضرورت بنتا جارہا ہے۔ مگر اسے خریدنا اور چھوٹے گھروں میں لگانا کوئی آسان کام نہیں۔ مگر کیا آپ ایسا اے سی خریدنا پسند کریں گے جسے کہیں بھی آسانی سے اٹھا کر رکھ دیا جائے اور ٹھنڈی ہوا کا… Continue 23reading ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی آپ کے لیے تیار

عید الاضحیٰ پر پاکستان میں ہیواوے فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2018

عید الاضحیٰ پر پاکستان میں ہیواوے فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحیٰ قریب آنے پر پاکستان میں 2 اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی بڑی کمپنی ہیواوے کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عید الاضحیٰ کے پرمسرت تہوار کو دیکھتے ہوئے ہیواوے کے چند فونز کی قیمتوں میں نمایاں… Continue 23reading عید الاضحیٰ پر پاکستان میں ہیواوے فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان نے اپنے پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا

datetime 15  اگست‬‮  2018

پاکستان نے اپنے پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے خلا میں بھیجی گئی مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے 9 جولائی کو پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس) ون اور پاکستان ٹیکنالوجی ایوالیوشن سیٹلائٹ (پاک ٹیس ون اے) نامی سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گئے… Continue 23reading پاکستان نے اپنے پہلے ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا

پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر گوگل کا نیا ڈوڈل

datetime 14  اگست‬‮  2018

پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر گوگل کا نیا ڈوڈل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، اتوار (13 اگست) اور پیر (14 اگست) کی درمیانی شب پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر بھی ایک نیا ڈوڈل سامنے آیا ہے۔ عام طور پر ایک ڈوڈل کسی ملک کی… Continue 23reading پاکستان کی آزادی کے 71 سال مکمل ہونے پر گوگل کا نیا ڈوڈل

ریاضی کے اس سوال نے انٹرنیٹ صارفین کو پریشان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018

ریاضی کے اس سوال نے انٹرنیٹ صارفین کو پریشان کردیا

جاپان(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلی نظر میں تو یہ ریاضی کا آسان سوال لگتا ہے مگر اس نے انٹرنیٹ پر متعدد افراد کے ذہنوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ کیا آپ کو اپنی ریاضی کی صلاحیت پر پورا بھروسا ہے ؟ اگر ہاں تو اس سوال کا جواب دیں جس نے انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو گھما… Continue 23reading ریاضی کے اس سوال نے انٹرنیٹ صارفین کو پریشان کردیا

71 سالوں میں پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں کہاں پہنچا؟

datetime 14  اگست‬‮  2018

71 سالوں میں پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں کہاں پہنچا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان 14 اگست 1947 کو ایک آزاد وطن کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ اس کے حصول کا بنیادی مقصد ایک ایسی خود مختار ریاست کا قیام تھا جہاں بر صغیر پاک و ہند کے مسلمان اپنی ایک علیحدہ مذہبی، ثقافتی اور معاشرتی شناخت بر قرار رکھتے ہوئے زندگی گزار سکیں۔… Continue 23reading 71 سالوں میں پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں کہاں پہنچا؟

گوگل آپ کا ہر جگہ تعاقب کرتا ہے

datetime 14  اگست‬‮  2018

گوگل آپ کا ہر جگہ تعاقب کرتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ؟ تو کبھی خیال کیا کہ گوگل آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے؟ درحقیقت یہ سرچ انجن آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔ جی ہاں سب کچھ خاص طور پر اگر آپ گوگل کی بیشتر ایپس کو استعمال کرتے ہیں جیسے اینڈرائیڈ، جی میل، ڈرائیو، گوگل… Continue 23reading گوگل آپ کا ہر جگہ تعاقب کرتا ہے

سام سنگ گلیکسی ایس 10 ایک اہم ٹیکنالوجی سے محروم

datetime 14  اگست‬‮  2018

سام سنگ گلیکسی ایس 10 ایک اہم ٹیکنالوجی سے محروم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کی گلیکسی ایس سیریز کو 10 سال مکمل ہورہے ہیں اور اس موقع پر نیا اسمارٹ فون ایس 10 اگلے سال جنوری یا فروری میں کسی وقت متعارف کرایا جائے گا جو کہ گزشتہ سال کے ماڈل کے مقابلے میں متعدد نئے فیچرز سے لیس ہوگا۔ مگر ایس سیریز کی… Continue 23reading سام سنگ گلیکسی ایس 10 ایک اہم ٹیکنالوجی سے محروم

سام سنگ گلیکسی ایس 7 میں بڑی خامی سامنے آگئی

datetime 13  اگست‬‮  2018

سام سنگ گلیکسی ایس 7 میں بڑی خامی سامنے آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے نئے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 7 میں بڑی خامی سامنے آگئی ، بری خبر یہ ہے کہ محققین نے اس میں سنگین سیکیورٹی مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ آسٹریا کی Graz ٹیکنیکل یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 7 میں مائیکرو چپ سیکیورٹی خامی کی وجہ سے… Continue 23reading سام سنگ گلیکسی ایس 7 میں بڑی خامی سامنے آگئی

1 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 700