منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

انسٹاگرام اسٹوری پر اب گروپ چیٹ بھی ہوگی

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ ’انسٹا گرام ‘ نے ایک اور نئے فیچر کا اضافہ کردیا۔ انسٹاگرام اسٹوری کا پول آپشن اب گروپ چیٹ میں بھی فراہم ہوگا۔صارفین اپنی اسٹوری میں دوستوں سے رائے معلوم کرنے کیساتھ ساتھ گروپ چیٹ بھی کرسکتا ہے، یہ سہولت

گذشتہ روز سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب کردی گئی ہے۔اس سہولت کے ذریعے صارفین فوری طور پر اپنے دوستوں سے مشورہ کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ رواں برس میں انسٹاگرام نے اپنی اسٹوری میں پول کا آپشن متعارف کرایا جس سے صارف اپنی اسٹوری میں دستوں کی رائے جان سکتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…