ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی آپ کے لیے تیار

15  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی ہو یا سردی اب لگتا ہے کہ ائیر کنڈیشنر ہر وقت کی ضرورت بنتا جارہا ہے۔ مگر اسے خریدنا اور چھوٹے گھروں میں لگانا کوئی آسان کام نہیں۔ مگر کیا آپ ایسا اے سی خریدنا پسند کریں گے جسے کہیں بھی آسانی سے اٹھا کر رکھ دیا جائے اور ٹھنڈی ہوا کا مزہ لیا جاسکے ؟ ائیرکنڈیشنر خریدتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟ اگر ہاں تو ایواپولر نامی پورٹ ایبل اے سی آپ کے لیے ہی تو تیار ہوا ہے۔ اسے روس سے تعلق رکھنے والے یوجین ڈیوبووف اور ولادی میر لیوٹن نے تیار کیا ہے جسے استعمال کرنا آسان اور یہ سمندر جیسی ٹھنڈا ہوا خارج کرتا ہے۔ اس میں کیمیکلز کی جگہ ایک فلٹر اور واٹر کنٹینر کو استعمال کیا گیا ہے۔

جو ایک چھوٹے پنکھے سے ہوا کو صاف اور ٹھنڈی کرکے خارج کرتے ہیں۔ چونکہ یہ اے سی اپنے ارگرد موجود ہوا کو فلٹر اور مرطوب کرکے ٹھنڈک پیدا کرتا ہے تو یہ خشک آب و ہوا والے مقامات کے لیے بہترین ہے جبکہ زیادہ نمی والے علاقوں میں ہوسکتا ہے کہ یہ کسی پنکھے جتنی ٹھنڈی ہوا ہی خارج کرسکے۔ اے سی کے ساتھ کی جانے والی 7 غلطیاں یہ ماحول دوست اے سی 2016 میں سامنے آیا تھا جو اب 2 ورژن میں دستیاب ہے، جن میں سے ایک کی قیمت 270 ڈالرز (29 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ دوسرا 157 ڈالرز (16 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہے۔ انہیں اس کمپنی کی ویب سائٹ سے خریدا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…