اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گلیکسی نوٹ 9 سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون؟

datetime 16  جولائی  2018

گلیکسی نوٹ 9 سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو 9 اگست کو متعارف کرایا جائے گا، تاہم ایک نئی رپورٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ جنوبی کورین کمپنی کا سب سے مہنگا فون ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ میں سام سنگ کے ایک بے نام عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ… Continue 23reading گلیکسی نوٹ 9 سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون؟

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

datetime 15  جولائی  2018

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس معطل کردیے، جس کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹر گزشتہ ایک سال سے جعلی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، اس ضمن میں ویب سائٹ نے لاکھوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے سے قبل معطل کردیا تھا۔… Continue 23reading جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

دنیا کا پہلا ‘حقیقی’ بیزل لیس فون پاکستان آنے کے لیے تیار

datetime 14  جولائی  2018

دنیا کا پہلا ‘حقیقی’ بیزل لیس فون پاکستان آنے کے لیے تیار

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی اوپو نے اپنا فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس آئندہ ہفتے پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اوپو فائنڈ ایکس کو گزشتہ ماہ پیرس میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا تھا اور 19 جولائی کو پاکستان میں پیش کیا جائے گا۔ یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس… Continue 23reading دنیا کا پہلا ‘حقیقی’ بیزل لیس فون پاکستان آنے کے لیے تیار

گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

datetime 14  جولائی  2018

گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو اپنا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر گزشتہ چند روز کے دوران معمول سے زیادہ سست محسوس ہورہا ہے؟ تو یہ آپ کا خیال نہیں بلکہ گوگل کروم کی مہربانی ہے۔ جی ہاں گوگل نے اپنے ویب براﺅزر کروم میں ایک نئی اپ ڈیٹ کی ہے تاکہ سیکیورٹی بڑھائی جاسکے مگر اس… Continue 23reading گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

کیا واٹس ایپ کا یہ خفیہ اور کارآمد فیچر جانتے ہیں؟

datetime 14  جولائی  2018

کیا واٹس ایپ کا یہ خفیہ اور کارآمد فیچر جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے زائد ہے جو کہ روزانہ ساٹھ ارب پیغامات اس اپلیکشن کے ذریعے بھیجتے ہیں۔ مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے جب صارف کسی ایسے فرد کو پیغام بھیجنا چاہتے ہیں جو ان کی کانٹیکٹ لسٹ میں… Continue 23reading کیا واٹس ایپ کا یہ خفیہ اور کارآمد فیچر جانتے ہیں؟

ایک ارب 10 کروڑ سال پرانا قدیم ترین رنگ دریافت

datetime 13  جولائی  2018

ایک ارب 10 کروڑ سال پرانا قدیم ترین رنگ دریافت

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)فوسلز ہمیں کسی پودے اور جانور کے بارے میں بتاتے ہیں کہ وہ کتنے لاکھ سال پہلے زمین پر زندہ تھے، ان کا حجم کیا تھا، جسمانی ساخت کیسی تھی اور بھی بہت کچھ، مگر ایک چیز نہیں معلوم ہوتی کہ اس مخلوق کا رنگ کیا تھا۔کیا ٹی ریکس ڈائنا سور سبز رنگ کا… Continue 23reading ایک ارب 10 کروڑ سال پرانا قدیم ترین رنگ دریافت

انسٹاگرام میں بلیوٹک کے حصول کی درخواست ہر ایک کے لیے ممکن

datetime 13  جولائی  2018

انسٹاگرام میں بلیوٹک کے حصول کی درخواست ہر ایک کے لیے ممکن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹاگرام میں اب تک ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کا حصول کافی مشکل تھا کیونکہ اس کا طریقہ کار واضح نہیں تھا اور صرف اہم شخصیات، برانڈز اور سیلیبرٹیز کو ہی بلیوٹک دیا جاتا تھا۔ تاہم اب فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے ہر ایک کے لیے ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کے حصول کو آسان… Continue 23reading انسٹاگرام میں بلیوٹک کے حصول کی درخواست ہر ایک کے لیے ممکن

گوگل پر کبھی ان چیزوں کو سرچ مت کریں

datetime 13  جولائی  2018

گوگل پر کبھی ان چیزوں کو سرچ مت کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔ خودکار گاڑیوں سے لے کر ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ اور اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز تک گوگل کے متعدد پراجیکٹس ہیں مگر اس کی اصل پہچان سرچ انجن ہی ہے۔ اور سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں،… Continue 23reading گوگل پر کبھی ان چیزوں کو سرچ مت کریں

کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل: فیس بک کو پہلے جرمانے کا سامنا

datetime 12  جولائی  2018

کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل: فیس بک کو پہلے جرمانے کا سامنا

برطامیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کو چند ماہ پہلے کروڑوں صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو استعمال کیے جانے کے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور اب اس معاملے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو پہلی مرتبہ جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی حکومت نے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل… Continue 23reading کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل: فیس بک کو پہلے جرمانے کا سامنا

Page 227 of 686
1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 686