فیس بک کے خلاف مجرمانہ کارروائی کی سفارش
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک پر یہ الزام نیا نہیں کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے جعلی خبروں کو پھیلا کر ممالک میں سیاسی بداعتمادی اور وہاں کے انتخابی نتائج پراثرات مرتب کرتا ہے۔ فیس بک پر جہاں 2016 میں ہونے والے امریکی انتخابات کے دوران روس سے اشتہارات لے کر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے… Continue 23reading فیس بک کے خلاف مجرمانہ کارروائی کی سفارش