غلط معلومات پھیلانے پر ٹوئٹر نے 7 کروڑ اکاؤنٹس بند کر دیئے
کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔ مئی اور جون کے دو مہینوں میں 7 کروڑ سے… Continue 23reading غلط معلومات پھیلانے پر ٹوئٹر نے 7 کروڑ اکاؤنٹس بند کر دیئے