پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایک ہزار فٹ بلندی سے گر کر بھی کام کرنے والا اسمارٹ فون

datetime 18  جولائی  2018

ایک ہزار فٹ بلندی سے گر کر بھی کام کرنے والا اسمارٹ فون

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کے خیال میں اگر کوئی اسمارٹ فون طیارے میں پرواز کے دوران نیچے زمین پر گرجائے تو اس کے بچنے کا امکان ہوگا؟ کم از کم ایپل کے آئی فون کے بارے میں ایسا ضرور سوچا جاسکتا ہے جو کہ ایک ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر بھی محفوظ رہا۔جی ہاں یہ… Continue 23reading ایک ہزار فٹ بلندی سے گر کر بھی کام کرنے والا اسمارٹ فون

اب یوٹیوب ایپ پر بھی انکوگنیٹو موڈ متعارف

datetime 18  جولائی  2018

اب یوٹیوب ایپ پر بھی انکوگنیٹو موڈ متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اب آپ یوٹیوب پر کوئی بھی ویڈیو اس فکر کے بغیر دیکھ سکتے ہیں کہ کوئی آپ کی واچ ہسٹری یا سرچ ہسٹری سے واقف ہوسکے گا، کم از کم اگر آپ اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں۔ جی ہاں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ ایپ نے اپنی اپلیکشن کے اینڈرائیڈ ورژن کے… Continue 23reading اب یوٹیوب ایپ پر بھی انکوگنیٹو موڈ متعارف

پاکستان میں جدید یوٹونگ گرینڈ سیلون بسوں کا آغاز،ان بسوں میں کون سی جدید ترین خصوصیات ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 17  جولائی  2018

پاکستان میں جدید یوٹونگ گرینڈ سیلون بسوں کا آغاز،ان بسوں میں کون سی جدید ترین خصوصیات ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) ماسٹر موٹرز کارپوریشن نے دنیا میں سب سے زیادہ بسیں بنانے والی کمپنی یوٹونگ(Yutong) کے ساتھ اشتراک سے 8.5 میٹر کی گرینڈ سیلون بسوں کی پاکستان میں فراہمی کا آغاز کردیا ہے۔کمپنی کے کراچی میں واقع جدید اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ یونٹ میں 12 میٹرز کی اسٹینڈرڈ ماڈل بسوں کے ساتھ 8.5 میٹر… Continue 23reading پاکستان میں جدید یوٹونگ گرینڈ سیلون بسوں کا آغاز،ان بسوں میں کون سی جدید ترین خصوصیات ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

مائیکرو سافٹ اینڈرائیڈ فون متعارف کرانے کیلئے تیار

datetime 16  جولائی  2018

مائیکرو سافٹ اینڈرائیڈ فون متعارف کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ نے ماضی میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر اپنے اسمارٹ فونز متعارف کرائے اور ناکامی پر اس سلسلے کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا، تاہم اب لگتا ہے کہ یہ کمپنی اب بھی اس مارکیٹ پر غلبے کا ارادہ رکھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ کی جانب سے اینڈرائیڈ اسمارٹ… Continue 23reading مائیکرو سافٹ اینڈرائیڈ فون متعارف کرانے کیلئے تیار

گلیکسی نوٹ 9 سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون؟

datetime 16  جولائی  2018

گلیکسی نوٹ 9 سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو 9 اگست کو متعارف کرایا جائے گا، تاہم ایک نئی رپورٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ جنوبی کورین کمپنی کا سب سے مہنگا فون ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ میں سام سنگ کے ایک بے نام عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ… Continue 23reading گلیکسی نوٹ 9 سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون؟

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

datetime 15  جولائی  2018

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس معطل کردیے، جس کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹر گزشتہ ایک سال سے جعلی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، اس ضمن میں ویب سائٹ نے لاکھوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے سے قبل معطل کردیا تھا۔… Continue 23reading جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

دنیا کا پہلا ‘حقیقی’ بیزل لیس فون پاکستان آنے کے لیے تیار

datetime 14  جولائی  2018

دنیا کا پہلا ‘حقیقی’ بیزل لیس فون پاکستان آنے کے لیے تیار

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی اوپو نے اپنا فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس آئندہ ہفتے پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اوپو فائنڈ ایکس کو گزشتہ ماہ پیرس میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا تھا اور 19 جولائی کو پاکستان میں پیش کیا جائے گا۔ یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس… Continue 23reading دنیا کا پہلا ‘حقیقی’ بیزل لیس فون پاکستان آنے کے لیے تیار

گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

datetime 14  جولائی  2018

گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو اپنا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر گزشتہ چند روز کے دوران معمول سے زیادہ سست محسوس ہورہا ہے؟ تو یہ آپ کا خیال نہیں بلکہ گوگل کروم کی مہربانی ہے۔ جی ہاں گوگل نے اپنے ویب براﺅزر کروم میں ایک نئی اپ ڈیٹ کی ہے تاکہ سیکیورٹی بڑھائی جاسکے مگر اس… Continue 23reading گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

کیا واٹس ایپ کا یہ خفیہ اور کارآمد فیچر جانتے ہیں؟

datetime 14  جولائی  2018

کیا واٹس ایپ کا یہ خفیہ اور کارآمد فیچر جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے زائد ہے جو کہ روزانہ ساٹھ ارب پیغامات اس اپلیکشن کے ذریعے بھیجتے ہیں۔ مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے جب صارف کسی ایسے فرد کو پیغام بھیجنا چاہتے ہیں جو ان کی کانٹیکٹ لسٹ میں… Continue 23reading کیا واٹس ایپ کا یہ خفیہ اور کارآمد فیچر جانتے ہیں؟

1 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 697