گوگل کو پانچ ارب ڈالر جرمانے کا سامنا

21  جولائی  2018

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کو اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر پانچ ارب ڈالر کے جرمانے کا سامنا کرنا پرڑ رہا ہے۔ گوگل پر یہ الزام ہے کہ سرچ انجن نے اپنے ’انڈرائیڈ سمارٹ فون‘ نظام سے متعلق مارکیٹ کے مضبوط شئیرز کی صورت حال جاننے کے لیے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے۔ گوگل کی جانب سے مارکیٹ میں ناجائز عمل کی نگرانی پر نامور یورپی یونین کے ادارے نے 19 جولائی بدھ کے روز گوگل پر پانچ ارب ڈالر ریکارڈ جرمانہ عائد کیا۔ مذکورہ فیصلہ برسلز میں منعقدہ اجلاس

کے دوران کیا گیا۔ یورپی یونین کے نگراں ادارے نے فیصلہ کیا کہ دنیائے انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل جو انڈرائیڈ سمارٹ فون کے 80 فی صد سے بھی زائد شئیرز کا مالک ہے اور اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ایپس اور خدمات کو ناجائز طور پر فروغ دینے کی کوشش کی ہے۔ خاص طور پر کمپنی کا سرچ انجن گوگل ایسے عمل میں ملوث ہے جبکہ نگراں ادارے نے گوگل کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نویں روز کے اندر اندر اپنا غیر قانونی عمل ٹھیک کرے یا پھر مزید اور جرمانے کے لیے تیار رہے۔ دوسری جانب گوگل کو فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…