سام سنگ نے انتہائی لچکدار ، نہ ٹوٹنے والی او ایل ای ڈی متعارف کرا دی
ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں سام سنگ کی ٹیم نے نہ ٹوٹنے والی او ایل ای ڈی متعارف کرا دی ہے جوکہ فولڈ کیے جانے والے موبائلز فون میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سام سنگ کمپنی میں فولڈ کیے جانے والے اینڈرائیڈ فون پر کافی عرصے سے کام ہو رہا تھا… Continue 23reading سام سنگ نے انتہائی لچکدار ، نہ ٹوٹنے والی او ایل ای ڈی متعارف کرا دی











































